• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
فورم بنایا قرآن و حدیث کے نام پر اور اپنے علماء کو میدان میں لاتے نہیں (یا وہ آتے نہیں) چھچھورے فقرہ بازی کرکے بات کہیں کی کہیں پہنچا دیتے ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اس فورم پر کوئ موضوع کبھی کسی نتیجہ پر پہنچا؟
کیا کبھی لامذہب نام نہاد اہلحدیثوں نے کسی مسئلہ میں اپنی غلطی تسلیم کی؟

اگر ایسا ہے تو اس کی نشاندہی فرما دیجئے گا وگرنہ یہی سمجھا جائے گا کہ یہ خود کو غلطی سے پاک یقین رکھتے ہیں۔ْ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
پھر بھی کس سن ھجری میں "فقہ حنفی" مدون ھوئی دلیل کیساتھ جواب دیں ۔
یہ کس کا ھے؟ اس فارمولے پر کن کا اتفاق ھے؟ کس سن ھجری سے اس "فارمولہ" کا رواج ھوا؟ علم جغرافیہ سے اس/ان علاقوں کی نشاندہی بھی کروائیں۔
ان کے جوابات اگر اس جہمیہ مرجیہ ماتریدیہ کے پاس ہوتے تو جواب دے دیتا :) مراسلات کی بھرمار سے اندازہ لگائیں کتنا خوف زدہ ہے یہ معتزلی شخص :)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
سنجیدہ سوالات کے جوابات نہیں مل پائے قریہ والے سے ، محض بکواس کی ، الزامات لگائے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
سچ بولنا لامذہب نام نہاد اہلحدیچوں کی قسمت میں نہیں۔
فقہ حنفی میں دین کا عامی کے لئے سمجھنا بہت آسان ہے ۔
ایک پاکٹ سائز کتاب نماز کے متعلق بازار سے مل جاتی ہے جس میں نماز کے تقریباً تمام ضروری مسائل لکھے ہووتے ہیں اور انسان ان کو بآسانی سمجھ اور یاد کر سکتا ہے۔
یہ سب سے پہلے مدون ہونے والی فقہ ہے اور آسان ہونے کے سبب اس پر چلنے والوں کی تعداد زیادہ ہے
یہ تمام مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں ہوتے ہیں مگر دلائل نہیں لکھے ہوتے کہ اس کی عامی کو ضرورت نہیں۔
دلائل مفتیان کرام کے لئے سودمند ہوتے ہین کہ انہوں نے مسائل پر فتویٰ دینا ہوتا ہے۔

اس "عظیم" فارمولے نے قریہ والے کو جاہل رکھا اور پورے قریہ کو اس جاہل کے فارمولے نے جاہل بنا رکھا ھے۔ آج کل تو اہل قریہ نے اتنا سر چڑھا لیا ہیکہ خود "محقق" سمجھنے لگا ہے ۔

اس کے مراسلات سطحی ، اس کے الزامات میں غیر معیاری زبان اس کے کردار کی صحیح ترجمان ھے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
سب کو خوف الہی سے لرزانے والا کیا کیا سمیٹ رھا ھے ، محض اس فورم کے اوراق حساب کر لیتا تو کسی بھی مراسلہ کو لکھتے ہوئے قلم اسکا لرزتا ، لیکن بے شرمی اس سے کیا کیا کروا رہی ہے اسے اسکا "شعور" نہیں۔
 
Top