محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
یہ تم اپنی ہی کہی بات کو دوبارہ کہا ، بہتر تو یہ تھا کہ صبر کرتے اور "فریب اور دجل" کو ثابت کرتے! محض قیاس کر لیا اور ان قیاسات پر اصول قائم کر رھے ھو ، کسی کی بات مکمل سننے کی تاب پیدا کرو ۔ یہ علم الکلام نہیں ، جہاں تفصیل ضروری ھے وہاں تفصیل پیش کیجائیگی ۔ محض تمھاری خوشی کی خاطر آدھی ادھوری بات ہیں کی جانی ھے ۔ الجھے ھوئے کو کیا الجھانا ؟ اگر بات مکمل ھونے سے قبل کوئی نتیجہ نکال بیٹھے ھو تو بذات خود یہی الجھاوا ھے ۔ قارئین کی آراء ندارد ولکن اہل قریہ قارئین کے قلوب کا حال جان بیٹھے؟ کیا کہتے ہیں بزرگ کشف القلوب !لمبی چوڑی تحریر کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ بات کو الجھا دیا جائے کہ قاری راہِ حق کا تعین ہی نا کرپائے۔
اسے ہی دھوکہ فریب اور دجل کہتے ہیں جس میں تم لوگ ماہر ہو۔