ہم تو محدث فورم پر آئے ہی ناپسند ہونے کے لئے ہیں :)
شیطان اچھوں کو کہاں پسند کیا کرتا ہے!؟ :)
جاہل فقہ کے جاہل مقلد جب علمی بحث نہیں کرنی تو بلاوجہ بیچ میں آکر اپنا مجرا نہ دکھاؤ :)آگ میں جھونک دو۔
سونا ہے تو اس کی میل کچیل اتر جائے گی خالس نکل آئے گا۔
کند ہے تو جل کر راکھ ہو جائے گا پاک ہو جائے گا۔
اتنے نام بدلے محض "ناپسند" ھونے کے لئیے؟ہم تو محدث فورم پر آئے ہی ناپسند ہونے کے لئے ہیں :)
عجیب ھو آپ بھی ، فورم چھوٹتا بھی نہیں اور اراکین کو شیطان سے تشبیہ دیتے ھو ، وہ بھی رمضان میں؟شیطان اچھوں کو کہاں پسند کیا کرتا ہے!؟ :)
۹.امام ابن عدی فرماتے ہیں کہ محمد بن جابر سے کبار شیوخ جیسا کہ امام شعبہ ، امام ابن عینیہ ، سفیان الثوری اور ہشام بن حسان جیسے محدثین روایت کرتے ہیں اگر انکا یہ مقام (ثقہ)ٌ نہ ہوتا تو وہ ان سے روایت نہ کرتے جو ان سے بھی افضل تھے
شیطان کی آنت جاری ہے :)(جاری ہے)