محمد علی جواد
سینئر رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2012
- پیغامات
- 1,986
- ری ایکشن اسکور
- 1,553
- پوائنٹ
- 304
یہ تمام واقعیات جو عزمی صحاب نے بیان کئے ہیں یہ نبی کریم صل صل اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس سے متعلق مخصوص ہیں - اور جن جن کو بھی آپ صل الله علیہ وسلم کی با برکت ذات سے براہ راست فائدہ پہنچا وہ حقیقت میں الله کا امر اور معجزہ تھا- آپ صل الله علیہ وسلم کے بعد کسی غیر نبی کے بارے میں یہ دعوی کرنا کہ وہ اپنی ذات سے اس قسم کی کمالات دیکھا سکتا ہے اور ان کرامات کے ذریے وہ لوگوں کی زندگی بدل سکتا ہے حقیقت میں قرآن اور الله پر ایک بڑا افترا ہے - قران میں الله کا واضح فرمان ہے کہ:
وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَنْ يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ سوره غافر ٧٨
اور کسی رسول سے کے لئے یہ ممکن نہیں کہ کوئی معجزہ اذنِ الہیٰ کے سوا ظاہر کر سکے -
وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَجْتَبِي مِنْ رُسُلِهِ مَنْ يَشَاءُ ۖ سوره ال عمران ١٧٩
اورالله کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ تمہیں غیب پر مطلع کر دے لیکن الله اپنے رسولوں میں جسے چاہے چن لیتا ہے-
یعنی اگر کوئی معجزہ ظہور پزیر ہوتا ہے تو الله کے اذن سے صرف رسول پر نازل ہوتا ہے -اور کوئی غیبی خبر نازل ہوتی ہے تو صرف الله کے رسول پر نازل ہوتی ہے - غیر رسول کے لئے یہ ہرگز ممکن ہی نہیں-
بعض لوگ اس قسم کے واقیعات غیر نبی سے بھی منسوب کر کے دین تصوف جسے باطل نظریات کو ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں - جو کہ سرا سر گمراہی اور قرانی آیات کے ساتھ کفر ہے -کیا یہ نہیں دیکھتے کہ بہت سے ہندو سادھو ایسے ایسے کمالات دکھاتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے - تو اس بارے یہ لوگ کیا کہیں گے - حقیقت یہ ہے کہ تصوف ہندوں سے متاثرکن دین ہے-