محمد رضوان مغل
مبتدی
- شمولیت
- دسمبر 31، 2017
- پیغامات
- 60
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 23
اسلام علیکم!
جدید کیمرے سے تصویر اور ویڈیو بنانے میں اختلاف ہے کہ یہ جائز ہے یا نہیں؟
شاید اگر تصویر کی تعظیم کی جائے تو بنانی حرام ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائک سے بھی جب نو مسلم ہندو اپنے جسم پر بنی تصاویر کے بارے سوال کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ اگر تعظیم نہیں کرتے تو کوئی بات نہیں۔
اگر جدید کیمرے کی تصویر اور ویڈیو بھی حرام ہے تو پھر مکہ اور مدینہ کی تصاویر انسانوں کے ساتھ کیوں بن رہی ہیں؟
تقریبا ہر عالم چاہے وہ مکہ کا ہو مدینہ کا ہو پاکستان کا ہو انڈیا کا ہو سب کی تصاویر موجود ہیں۔ اپنی زندگی کو حدیث کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرنے والے اہلحدیث ہوں یا آئمہ اربعہ کی تقلید کرنے ہر کسی کی تصاویر موجود ہیں۔
بڑے بڑے عالم اور مفتی سب کی تصاویر موجود ہیں۔ بڑے بڑے مفتی ابن باز، علامہ البانی۔ اسلام سوال و جواب ویب سائٹ والے شیخ صالح منجد کی بھی تصاویر موجود ہیں۔ کتنے ہی قاری و واعظ اپنی تقریر کی ویڈیو بنواتے ہیں۔ حتی کی امام کعبہ تک کی تصاویر موجود ہیں ویڈیوز میں آتے ہیں۔
تو پھر یہ سب کیوں کر رہے ہیں؟ اور کوئی روکتا بھی نہیں۔ اسی فورم پر بھی
تو ویڈیوز موجود ہیں۔
اہل علم کیا کہیں گے اس بارے میں؟