- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
مدینہ منورہ کے بہت سارے نام ہیں ، جن میں سے ایک ’ طابہ ‘ بھی ہے ۔ غالبا صحیح مسلم کی حدیث ہے ، جس میں یہ نام وارد ہے ۔شکریہ جناب خضرحیات بھائی اللہ آپ کوخوش رکھے ،معذرت خواہ ہوں آپ کی رہائش میں طابہ لکھا ہے اس کی تفصیل نہیں اس لیے سمجھ نہیں پایاکہ یہ کس ملک کاشہرہے براہ کرم اگر آپ اس ضمن میں رہنمائی فرمادیں تونوازش ہوگی