• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف انعام الحق اعوان

کیا آپ پاکستان کومدینہ جیسی اسلامی ریاست بناناچاہتے ہیں ؟

  • جی نہیں

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    3
  • Poll closed .
شمولیت
فروری 07، 2017
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
18
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم بہت یونیک اوراچھافورم ہے اس سے قبل راہ چلتے گزرتے اس کی کاوشیں دیکھتے رہتے تھے آج سوچا کیوں نہ ہم بھی اس فورم کا حصہ بن کرعلم کےدریاسے چندقطرے سمیٹ لیں
نام،انعام الحق اعوان
رہائش،راولپنڈی
مشغلہ ،سوشل میڈیا پراسلام کےفروغ کےلیے کوشش وکاوش
اللہ رب العزت آپ تمام احباب بہنوں اوربھائیوں کواپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
 
شمولیت
فروری 07، 2017
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
18
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
شکریہ جناب خضرحیات بھائی اللہ آپ کوخوش رکھے ،معذرت خواہ ہوں آپ کی رہائش میں طابہ لکھا ہے اس کی تفصیل نہیں اس لیے سمجھ نہیں پایاکہ یہ کس ملک کاشہرہے براہ کرم اگر آپ اس ضمن میں رہنمائی فرمادیں تونوازش ہوگی
 
شمولیت
فروری 07، 2017
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
18
خوش آمدید
عامرعدنان بھائی آپ کی نظرکرم کا بہت شکریہ
آپ ہندوستان سے ہیں اورآپ کی پروفائل پکچرکے مطابق آپ کی خواہش ہےکہ امت مسلمہ متحد ہواللہ رب العزت ہم سب کوایسا ہی جذبہ عطا کرے تاکہ ہم مختلف تفرقوں میں تقسیم ہونے کی بجائے اللہ کی مضبوط رسی کوتھا م لیں تاکہ کفارہم پرحملہ آورہوکرہمیں ہی دہشتگرد نہ کہہ سکیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم بہت یونیک اوراچھافورم ہے اس سے قبل راہ چلتے گزرتے اس کی کاوشیں دیکھتے رہتے تھے آج سوچا کیوں نہ ہم بھی اس فورم کا حصہ بن کرعلم کےدریاسے چندقطرے سمیٹ لیں
نام،انعام الحق اعوان
رہائش،راولپنڈی
مشغلہ ،سوشل میڈیا پراسلام کےفروغ کےلیے کوشش وکاوش
اللہ رب العزت آپ تمام احباب بہنوں اوربھائیوں کواپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
اھلا وسھلا مرحبا!!
 
Top