• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف سعود

سعود

رکن
شمولیت
مئی 15، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
نام: سید سعود ناصر
سکونت: کراچی
پیشہ: میکینیکل
مذہب: اسلام (شرک و بدعت سے مبرا)
برسوں پرانی تشنگی الحمداللہ آج اس فورم پر آکر تمام ہوئی۔ اپنے ہم خیال ساتھوں کا ساتھ میسر ہوا۔
گزشتہ برسوں سے مختلف فورم کی خاک چھاننے کے بعد یہاں اپنایت کا اک گونا گو احساس اجاگر ہوا ہے۔
اس امید کے ساتھ کے یہاں کے ساتھی اس نا چیز کو پزیرائی بخشیں گے۔ اللہ حق اور سچ بیان کرنے والوں پر اپنی رحمت کا سایہ فرمائے۔
آپ کا خیر اندیش آپکا بھائی سعود۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام: سید سعود ناصر
سکونت: کراچی
پیشہ: میکینیکل
مذہب: اسلام (شرک و بدعت سے مبرا)
تعارف جان کر اچھا لگا اور پھر اللہ تعالی ہر مسلمان کو شرک(ظلم عظیم) سے محفوظ ہی رکھے۔آمین
برسوں پرانی تشنگی الحمداللہ آج اس فورم پر آکر تمام ہوئی۔
الحمدللہ
اپنے ہم خیال ساتھوں کا ساتھ میسر ہوا۔
ہذا من فضل ربی۔مخلص وموحد اور اسلامی ذہن رکھنے والے ساتھیوں کا میسر ہوجانا اللہ تعالی کےخاص فضل میں آتا ہے۔جیسا کہ حدیث میں ہے کہ
’’ مثل الجليس الصالح كمثل صاحب المسك إن لم يعطك أصابك من ريحه ، ومثل الجليس السوء كمثل صاحب الكير إن لم يحرق ثيابك أصابك من ريحه , أو أنتنك ريحه‘‘
گزشتہ برسوں سے مختلف فورم کی خاک چھاننے کے بعد یہاں اپنایت کا اک گونا گو احساس اجاگر ہوا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا عزیز بھائی اس اپنائیت کے گونا گو احساس میں مزید بہتری وترقی کےلیے محدث فورم کو اپنا سمجھتے ہوئے اپنے قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت فورم کےلیےخاص کرکے تعلیم وتعلم کا سلسلہ ضرور جاری رکھیئے گا۔
اس امید کے ساتھ کے یہاں کے ساتھی اس نا چیز کو پزیرائی بخشیں گے۔
ضرور بالضرور
اللہ حق اور سچ بیان کرنے والوں پر اپنی رحمت کا سایہ فرمائے۔
آمین ثم آمین
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
برسوں پرانی تشنگی الحمداللہ آج اس فورم پر آکر تمام ہوئی۔ اپنے ہم خیال ساتھوں کا ساتھ میسر ہوا۔
خوش آمديد​
سعود بھائی جس امید کے ساتھ آپ اس فورم پر تشریف لائے ہیں اللہ تعالی ان تمام امیدوں کو پورے کرے۔آمین
 
Top