- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
میرا مشورہ ہے کہ اسباق شروع کرنے سے قبل اسٹوڈنٹس کو جوائننگ کے لئے کم سے کم تین دن کا موقعہ دیا جانا چاہئے۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جوائن کر لیں اور پھر فوری کلاسز کا آغاز کیا جا سکے۔
ایک مشورہ اور ہے کہ متفرق یا عمومی گفتگو کے عنوان سے ایک دھاگا مین فورم "عربی سیکھیں" میں ہی بنا دیجئے تاکہ عمومی گفتگو کے لئے اسے استعمال کیا جا سکے ورنہ ہر دھاگے میں بات کہیں کی کہیں نکل جائے گی۔
جزاک اللہ محترم بھائی البتہ سبق شروع کروانے سے مراد اسکی تدریس والے دھاگہ میں پڑھائی ہے اور وہ ان شاءاللہ دو تین دن بعد ایڈمشن کے باعد ہی ہو گی ابھی اسباق کے دھاگہ میں کچھ اسباق جو لگائے ہیں انکا مقصد سبق شروع کرنا نہیں بلکہ صرف تعارف اور بھائیوں کے مشورہ کے لئے لگایا ہے شاید تھوڑی بہت اصلاح کرنی پڑے
باقی عمومی گفتگو کے لئے بھی شروع کرنے پر ایک دھاگہ بنا دوں گا انشاءاللہ