• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف (گرائمر کلاس)

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
میرا مشورہ ہے کہ اسباق شروع کرنے سے قبل اسٹوڈنٹس کو جوائننگ کے لئے کم سے کم تین دن کا موقعہ دیا جانا چاہئے۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جوائن کر لیں اور پھر فوری کلاسز کا آغاز کیا جا سکے۔
ایک مشورہ اور ہے کہ متفرق یا عمومی گفتگو کے عنوان سے ایک دھاگا مین فورم "عربی سیکھیں" میں ہی بنا دیجئے تاکہ عمومی گفتگو کے لئے اسے استعمال کیا جا سکے ورنہ ہر دھاگے میں بات کہیں کی کہیں نکل جائے گی۔


جزاک اللہ محترم بھائی البتہ سبق شروع کروانے سے مراد اسکی تدریس والے دھاگہ میں پڑھائی ہے اور وہ ان شاءاللہ دو تین دن بعد ایڈمشن کے باعد ہی ہو گی ابھی اسباق کے دھاگہ میں کچھ اسباق جو لگائے ہیں انکا مقصد سبق شروع کرنا نہیں بلکہ صرف تعارف اور بھائیوں کے مشورہ کے لئے لگایا ہے شاید تھوڑی بہت اصلاح کرنی پڑے

باقی عمومی گفتگو کے لئے بھی شروع کرنے پر ایک دھاگہ بنا دوں گا انشاءاللہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جزاک اللہ خیر
مجھے تو ابھی سے پریشانی لاحق ہو گئی تھی کہ اس سے تھوڑی بہت شناسائی ہے ہی لیکن پھر بھی ابتدا میں ہی اتنے اسباق کیسے سمجھیں گے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ایڈمشن دھاگا آپ اسی مین سیکشن میں ہی بنا دیں تاکہ سب کے سامنے رہے۔ایڈمشن دھاگے میں جو اراکین اپنے نام پیش کریں گے، ان کو ہم ایک رجسٹرڈ ممبر کے ساتھ ساتھ اسٹوڈنٹ گروپ اسائن کر دیں گے۔ جس کے بعد وہ "تدریس" والے سیکشن میں پہلے سے موجود دھاگوں میں جواب دینے لائق ہو جائیں گے۔
اس سلسلے میں یہاں ایڈمشن دھاگہ بنا دیا گیا ہے
جو بھائی کلاس پڑھنا چاہتے ہیں وہ اس ایڈمشن دھاگہ میں شاکر بھائی کو ٹیگ کر دیں تاکہ انکو رجسٹر کیا جا سکے اور تدریس میں پوسٹ کرنے کے اختیارات مل سکیں
میری رائے ہے کہ فوری طور پر اسباق شروع نہ کیجئے۔ کچھ دن ، کم سے کم تین دن دے دیں تاکہ لوگ کلاس جوائن کرنے کے لئے اپلائی کر سکیں۔ بلکہ میرا تو مشورہ ہے کہ ایک ہفتہ رک جائیں۔ ہم سوشل نیٹ ورک پر بھی اس کی خوب تشہیر کر لیں۔ اس طرح ممکن ہے کہ زیادہ لوگ فائدہ اٹھا لیں۔ کیونکہ پہلے سے جاری کلاسز میں حصہ لینے والے لوگ ذرا کم ہو جاتے ہیں، ہمت ٹوٹ جاتی ہے۔
محترم بھائی کی رائے بالکل درست ہے ایسا ہی کیا جائے گا ان شاءاللہ​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بھائیوں کا تو علم نہیں لیڈیز فرسٹ پر عمل ہو گیا ہے :) ۔۔۔ ۔۔چاہے زبردستی ہی سہی):
بارک اللہ فیک
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بھائیوں کا تو علم نہیں لیڈیز فرسٹ پر عمل ہو گیا ہے :) ۔۔۔ ۔۔چاہے زبردستی ہی سہی): بارک اللہ فیک
جزاک اللہ بہنا
پھر لاشعوری طور پر ایڈمشن میں پہلی لائن میں بھائیوں لکھ دیا تھا البتہ نیچے ممبران لکھا تھا اب دوبارہ اوپر بھی بھائیوں کی جگہ فورم ممبران کر دیا ہے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
یہ کتابچہ غالباً محدث ہی میں شائع ہونے والے ایک طویل مضمون پر مشتمل ہے۔
http://magazine.mohaddis.com/shumara/76-jan2005/1355-arbi-zuban-ki-taleem-ke-liy-aik-tadreesi-khaka
نہیں بھائی اصل میں اسی مضمون میں کئے گئے دعویٰ پر مصنف سے اسکا عملی ثبوت مانگا گیا تھا جس کے جواب میں انہوں نے ’’عربی آسان ہے‘‘ کتابچہ تحریر کیا یہ کتابچہ اس مضمون سے بالکل مختلف بلکہ یوں کہیں کہ عربی سیکھنے کی بنیاد ہے۔
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

پروفیسر ڈاکٹر عبدالکبیر محسن نے ماہنامہ محدث لاہور میں عربی کی تدریس کو سہل بنانے پر ایک مضمون لکھا تھا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ عربی اس سے بہت آسان ہے جس طریقے سے اسے مدارس میں پڑھایا جارہا ہے۔ بعد میں لوگوں نے ان سے اس دعویٰ کا ثبوت مانگا جس کے لئے انہوں نے 30 صفحات پر مبنی ایک مختصر کتابچہ لکھا جس کا عنوان تھا ’’عربی آسان ہے‘‘ اسے مکتبہ اسلامیہ نے شائع کیا ہے۔ اس میں عبدالکبیر محسن لکھتے ہیں: میں نے جو ماہنامہ محدث کے اپنے مضمون میں دعویٰ کیا تھا کہ عربی سیکھنے کے لئے پانچ لیکچرز چائیں، کچھ احباب نے مذاق اڑایا تھا کہ آپ کے پاس کوئی جاوئی چراغ ہے کہ رگڑتے ہی عربی آجائے گی کچھ نے مطالبہ کیا تھا کہ اس دعوائے کبیر کا ثبوت پیش کریں، سو ثبوت حاضر ہے۔ساحل پر تیراکی کی مشق ہوجائے تو بعد ازاں قعر میں بھی جانے کا حوصلہ پیدا ہوجاتا ہے لیجئے ساحل پر اتار دیا اب خوب مشق کریں پھر حوصلہ پیدا ہو تو آگے غواصی کے لئے مجالس فسیح اور سیاحی کے لئے دشت وسیع ہے۔(عربی آسان ہے، صفحہ 26)

بہت بہتر ہوگا کہ آپ اس اہم کتاب کا بھی مطالعہ کرلیں۔آپ کے لئے اور ان بھائیوں کے لئے جو عربی سیکھنا چاہتے ہیں بہت آسانی ہوجائے گی۔ان شاء اللہ
اسلام علیکم اگر یہ بک نیٹ پے موجود ھے تو اسکا لنک سنڈ کردیں جزاک اللہ
 
Top