عبيدالرحمن شفيق
رکن
- شمولیت
- اپریل 26، 2013
- پیغامات
- 17
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 48
شکرکم اللہ شکرا جزیلا۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائیوں کی محبت کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا ہے ان شاءاللہ احباب کی امیددوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
وعلیکم السلام،
نوازش کے لئے شکریہ۔۔
مرکز التربیہ الاسلامیہ میںخواتین کی اعلی تعلیم کے حوالے سے تو بندوبست نہیں ہے۔۔البتہ مرکز سے منسلک ادارہ میں نوجوان مقامی بچیوں کے لیے مختصر بنیادی تعلیم کا اہتمام ہے،
خواتین کی تعلیم سے متعلق اس وقت الہدی انٹر نیشنل سب سے اچھا جا رہا ہے،غالبا ان کے آن لائن کورسز بھی موجود ہیں۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔
عجیب مسئلہ ہے کہ خواتین کی اعلی تعلیم سے متعلق بہت کم ادارے ہیں۔
بھائی الہدی میں جو کورسز کروائے جا رہے ہیں وہ بنیادی لیول کے ہیں۔بہت مختصر کتب ہیں۔ڈیٹیل سٹڈی نہیں ہے۔خواتین کی تعلیم سے متعلق اس وقت الہدی انٹر نیشنل سب سے اچھا جا رہا ہے،غالبا ان کے آن لائن کورسز بھی موجود ہیں۔
بہن الہدی میں تفصیلی کورسز تو نہیں ہیں البتہ بنیادی دینی تعلیم جو کسی بھی عورت کے لئے لازمی ہے وہ ضرور ہے اور الہدی میں کردار سازی پرہی زیادہ توجہ دی جاتی ہے ۔بھائی الہدی میں جو کورسز کروائے جا رہے ہیں وہ بنیادی لیول کے ہیں۔بہت مختصر کتب ہیں۔ڈیٹیل سٹڈی نہیں ہے۔
کتب رٹنے سے اور ڈگری سے کردار کی تعمیر نہیں ہوتی۔
دین اسلام کا تفصیلی مطالعہ ،تحقیقات ،بحث و مباحثہ ،جدید موضوعات پر اسلام کے اصولوں کے مطابق علم کی فراہمی ، اس طرز پر خواتین کے لیے تعلیم کا نظام ہو جائے تو مثبت نتائج آئیں گے اور ایک نسل سنور سکتی ہے۔ان شاء اللہ