• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعدد ازواج کا صحیح مفہوم

شمولیت
جنوری 17، 2018
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36
#تعدد #ازواج
استاد محترم فضیلة الشیخ محمد موسیٰ السلفی/ حفظہ اللہ (سابق استاد جامعہ سلفیہ بنارس) کہا کرتے تھے کہ لوگوں نے تعدد ازواج کا مفہوم غلط سمجھ لیا ہے، کیونکہ قرآن کریم میں دو دو تین تین چار چار عورتوں سے نکاح کرنے کا حکم ہے لیکن اگر گنجائش نہ ہو تو ایک سے کرنے کی اجازت ہے، لیکن مسلمان سمجھتے ہیں کہ ایک نکاح کا حکم ہے اور اگر گنجائش ہو تو ایک سے زیادہ بھی کیا جا سکتا ہے ۔

محمود الحق سلفی
 
Top