• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعدّد ازواج

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
تعدد ازدواج ایک آپشنل چیز ہے ، کوئی ذی عقل شخص اپنی (کنواری) بیٹی کسی پہلے سے نکاح شدہ شخص کو نہیں دے سکتا
ایک بچی کے والد کے حیثیت سے سوچو یہ بات کتنی معیوب لگتی ہے،
جیسےنظر بد لگنے سے اونٹ ہنڈیا کی زینت بن جاتا ہے اسی طرح دوسری تیسری چوتھی کا خیال ایک شادی شدہ کو سائیکو بنا دیتا ہے
قرآن میں جولکھا ہے وہ حالات کی مناسبت سے ہے
آج نوکریوں کے تعلق سے سب کو تجربہ کار اور شادی کے تعلق سے "فریشر " ہی پسند ہے
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
تعدد ازدواج ایک آپشنل چیز ہے ، کوئی ذی عقل شخص اپنی (کنواری) بیٹی کسی پہلے سے نکاح شدہ شخص کو نہیں دے سکتا
ایک بچی کے والد کے حیثیت سے سوچو یہ بات کتنی معیوب لگتی ہے،
جیسےنظر بد لگنے سے اونٹ ہنڈیا کی زینت بن جاتا ہے اسی طرح دوسری تیسری چوتھی کا خیال ایک شادی شدہ کو سائیکو بنا دیتا ہے
قرآن میں جولکھا ہے وہ حالات کی مناسبت سے ہے
آج نوکریوں کے تعلق سے سب کو تجربہ کار اور شادی کے تعلق سے "فریشر " ہی پسند ہے
ذرا توجہ کیجئے کہ اس بات کی زد کہاں کہاں پڑتی ہے؟؟؟ نبی کریمﷺ اور افضل ترین امتی ودیگر؟؟؟ اللہ معاف کریں!
 
Top