• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعلیم کا کمرشل ماڈل: مباح یا ناجائز

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
تعلیم و تعلم کے موجودہ کمرشل ماڈل (ذاتی ملکیتی اداروں کے ذریعے معلومات اور تعلیم کو بطور پراڈکٹ فروخت کرنا) کو شریعتِ اسلامی/ اسلامی روایت کیسے دیکھتی ہے؟

جائز ، مباح
مجبوری
یا
ناروا و ناجائز

اس ضمن میں اگر آپ خود معلومات کی بنیاد پر کچھ کہہ سکتے ہیں ، تو وہ کہیے۔ اگر کوئی کتاب / مقالہ تجویز کر سکتے ہیں تو فرمائیے۔ کسی صاحب علم کو متوجہ کر سکتے ہیں تو کیجے ۔


جزاکم اللہ خیرا
 
Top