الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
مجھے اردو تفسیر ابن کثیر مطلوب ہے جس پر تحقیق و نظرثانی حافظ زبیر علی زئی نے کی ہے. کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے؟
جزاک الله خیر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی!
آپ کی مطلوبہ کتب ڈاک کے ذریعےپہنچ سکتیں ہیں۔۔ ان شاء اللہ
مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور کا فون نمبر نیچے درج ہے، رابطہ کر لیجیئے! میں نے کنفرم کر لیا ہے! Phone: 0300 8661763