• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر احسن البیان اردو (تفسیر مکی) - مکمل یونیکوڈ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Last edited:

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
آج الحمد للہ اس تفسیر کو پیش کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ الله تعالیٰ نے مجھے اتنی ہمت دی کہ میں اس کام کو انجام تک پہنچا سکا. اس تفسیر کو بہت ہی اچھے انداز میں فہرست کی شکل دی گئی ہے اور ساتھ ہی ساتھ عربی آیات ،اردو ترجمہ اور اردو تفسیر سبھی ایک ساتھ شامل کی گئی ہیں، اور سب سے بڑی بات کہ یہ پوری کتاب یونیکوڈ میں اب آپ دوستوں کے سامنے ہے اس کتاب کو ترتیب سے بنانے میں کافی وقت لگ گیا. ایک مہینے سے زیادہ وقت سے اس پر میں کام کر رہا تھا اور اللہ نے اس کام کو کرنے کی طاقت دی، امید کرتا ہوں محدث ٹیم اس کتاب کو اپنی لائبریری میں جگہ دے گی ،

دعاؤں میں یاد رکھئے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ کو اس محنت کا دونوں جہانوں میں بہترین اجر عطا فرمائیں۔ آمین۔
اللہ نے چاہا تو یہ کام آپ کے لئے ہمیشہ کے لئے صدقہ جاریہ ہو جائے گا۔ اللہ قبول فرمائیں۔
کلیم حیدر بھائی، آپ یہ تفسیر لائبریری میں اپ لوڈ کرنے کی کوشش کریں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
امید کرتا ہوں محدث ٹیم اس کتاب کو اپنی لائبریری میں جگہ دے گی ،
دعاؤں میں یاد رکھئے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
اس عظیم کام کے بدلے کےلیے اللہ کے حضور دعا گو ہیں کہ وہ آپ کو بہتر سے بہتر صلہ عطا فرمائیں۔ آمین
ضرور عامر بھائی جان یہ تفسیر محدث لائبریری کی زینت بنا دی جائے گی۔ ان شاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
ضرور عامر بھائی جان یہ تفسیر محدث لائبریری کی زینت بنا دی جائے گی۔ ان شاءاللہ
کلیم بھائی کیا یہ کتاب لائبریری میں شامل کر دی گئی ہے؟
اگر ہاں، تو پلیز لنک دے دیں، اگر نہیں، تو پھر فوری فہرست میں شامل کر لیجئے۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
اللہ تعالیٰ آپ کی محنتیں قبول فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو اس محنت کا دونوں جہانوں میں بہترین اجر عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
تمام حضرات دھیان دیں
اس فائل میں کچھ ضروری اپڈیٹ ہوئی ہے ، جس کو ہمارے بھائیوں نے وقت وقت پر بیان کیا تھا، اب الحمد للہ فائل میں موجود قریب چار غلطیوں کو درست کیا گیا ہے، اب آپ اس فائل کو ڈاونلوڈ کیجئے
https://ia601200.us.archive.org/1/items/51TafseerAhsanulBayanUnicodeWww.Quranpdf.blogspot.in_201404/51 Tafseer Ahsanul Bayan - Unicode -www.Quranpdf.blogspot.in.rar
 
Top