• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر السعدی(اردو)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
تفسیر السعدی(اردو)

مصنف کا نام
عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

مترجم
حافظ صلاح الدین یوسف،پروفیسر طیب شاہین لودھی

ترتیب وتخریج
عبدالرحمان بن معلا اللویحق

ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور


تبصرہ

اللہ عزوجل نے لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانےکے لیے جو کتابیں نازل فرمائیں،قرآن حکیم ان میں آخری کتاب ہے جو تاقیامت بنی نوع انسان کے لیے ہدایت ورہنمائی کا ذریعہ ہے ۔قرآن کے مطالب و مفاہیم کو اجاگر کرنے کی ذمہ داری جناب نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سونپی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بہ طریق احسن سرانجام دیا۔بعد ازاں مفسرین عظام نے حدیث نبوی اور ارشادات صحابہ رضی اللہ عنہم کی روشنی میں قرآنی مطالب کو لوگوں تک پہنچایا۔اس فن میں اب تک بے شمار تفاسیر مختلف زبانوں میں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔علامہ عبدالرحمٰن بن ناصر سعدی رحمہ اللہ کی تفسیر بھی معتبر کتب تفاسیر میں شمار ہوتی ہے ۔آپ سعودی عرب کے نام ور عالم دین تھے۔زیر نظر ’تفسیر السعدی‘کی متعدد خصوصیات ہیں،مثلا:یہ اسرائیلی اور ضعیف روایات سے پاک ہے،قصص وواقعات سے عبر وحکم کا استنباظ بھی خوب اور نہایت عجیب ہے۔یہ تفسیر اختصار اور جامعیت کا حسین امتزاج ہے۔تفسیر میں منہج سلف کی پابندی کی گئی ہے۔آج کے مادی دور میں قرآنی حکمت وموعظت کے حصول کے لیے یہ تفسیر انتہائی مفید ہے ،جس کا مطالعہ ہر مسلمان کو کرنا چاہیے تاکہ وہ قرآن حکیم سے اپنے تعلق کو استوار کر سکے اور فلاح و کامرانی سے بہرہ مند ہو سکے۔(ط۔ا)
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ1کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ2کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ3کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ4کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ5کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ6کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ7کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ8کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ9کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ10کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ11کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ12کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ13کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ14کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ15کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ16کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ17کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ18کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ19کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ20کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ21کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ22کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ23کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ24کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ25کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ26کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ27کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ28کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ29کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب تفسیر السعدی(اردو)پارہ30کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،
جزاک الله خیر رشید بھائی،

میرے بلوگ پر بھی یہ تفسیر سعدی اپلوڈ ہو چکی ہے.
آپ میرے بلوگ سے اس تفسیر کو الگ الگ ٣٠ جلدوں میں بھی ڈاونلوڈ کر سکتے ہے.
We Are Muslims: Tafseer al-Sa’di [ Urdu ] (Quran With tafseer)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
عامر بھائی ہم پانچ پانچ پارہ کر کے دے رہے ہیں انشاء اللہ 17تاریخ تک مکمل ہو جائے گی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم رشید بھائی!
آپ کے دیئے گئے لنکس کام نہیں کر رہے۔۔
محترم عامر بھائی!
آپ کے بلاگ پر ایرر ہےــ
وقتی طور پر ایک لنک دے رہا ہوں وقت ملنے پر لنکس کی تجدید کر دونگا ان شاء اللہ!
http://kitabosunnat.com/bsearch?art_state=1&cck=book&lang=en&limit=30&search=concatenate_field_search&searchword=تفسیر &task=search&start=60
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم رشید بھائی!
آپ کے دیئے گئے لنکس کام نہیں کر رہے۔۔
محترم عامر بھائی!
آپ کے بلاگ پر ایرر ہےــ
وقتی طور پر ایک لنک دے رہا ہوں وقت ملنے پر لنکس کی تجدید کر دونگا ان شاء اللہ!
http://kitabosunnat.com/bsearch?art_state=1&cck=book&lang=en&limit=30&search=concatenate_field_search&searchword=تفسیر &task=search&start=60
وعلیکم السلام
میرے بلاگ پر یہ لنک نہیں ہے، پہلے موجود تھا لیکن شاید کسی بنا پر اب نہیں رہا لیکن میرے قران کلیکشن والے بلاگ پر اب بھی موجود ہے آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہے۔

http://quranpdf.blogspot.in/2013/01/tafseer-as-sadi-by-abdur-rehman-bin.html
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ پہلی پوسٹ کے سارے لنک درست کر دیئے گئے ہیں۔
 

The Choice

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 02، 2018
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25

تفسیر السعدی قرآن مجید کے بارے میں ایک معاصر تفسیر ہے جو عرب دنیا میں مشہور ہے۔ قرآنی تفسیر کے کلاسیکی ورثے کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہوئے ، شیخ السعدی نے ایک مختصر اور واضح انداز میں آیات کے مفہوم کو اجاگر کرنے پر توجہ دی ہے جو عالم اور عام قاری دونوں کے لئے قابل رسائ ہے۔ اس کے انداز میں اس بات کا ذکر کرنا ہے کہ وہ کیا سوچتا ہے کہ صحیح تاویل ہے ، دوسرے خیالات کا حوالہ کیے بغیر، سوائے ان معاملات میں جہاں دوسرے قول کی تائید کرنے کے لئے بھی مضبوط ثبوت موجود ہیں۔ اس تفسیرکے سفر کو شروع کرنے والے عالم اورعام شخص دونوں اس زبردست کام سے فائدہ اٹھانا یقینی ہے، انشاء اللہ
 
شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41

تفسیر السعدی قرآن مجید کے بارے میں ایک معاصر تفسیر ہے جو عرب دنیا میں مشہور ہے۔ قرآنی تفسیر کے کلاسیکی ورثے کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہوئے ، شیخ السعدی نے ایک مختصر اور واضح انداز میں آیات کے مفہوم کو اجاگر کرنے پر توجہ دی ہے جو عالم اور عام قاری دونوں کے لئے قابل رسائ ہے۔ اس کے انداز میں اس بات کا ذکر کرنا ہے کہ وہ کیا سوچتا ہے کہ صحیح تاویل ہے ، دوسرے خیالات کا حوالہ کیے بغیر، سوائے ان معاملات میں جہاں دوسرے قول کی تائید کرنے کے لئے بھی مضبوط ثبوت موجود ہیں۔ اس تفسیرکے سفر کو شروع کرنے والے عالم اورعام شخص دونوں اس زبردست کام سے فائدہ اٹھانا یقینی ہے، انشاء اللہ
ما شاء اللہ

Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
Top