• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر طبری اردو ترجمہ

اسعد ساحل

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
17
السلام عليكم و رحمت اللہ و برکاتہ جناب آپ سے گزارش ہیکہ تفسیر طبری کا اردو ترجمہ اپلوڈ کیجیے بڑی مھربانی ہوگی اس تفسیر کی مجھے اشد ضرورت ہے میں نے کئ جگہوں پر تلاش کیا مگر نہیں ملا اگر آپ اس تفسیر کو اپلوڈ کر دینگے تو آپ کا احسان ہوگا اور میری ضرورت پوری ہوجائگی اللہ آپ کو اس کا بدلہ دیگا انشاء اللہ اللہ حافظ
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
السلام عليكم و رحمت اللہ و برکاتہ جناب آپ سے گزارش ہیکہ تفسیر طبری کا اردو ترجمہ اپلوڈ کیجیے بڑی مھربانی ہوگی اس تفسیر کی مجھے اشد ضرورت ہے میں نے کئ جگہوں پر تلاش کیا مگر نہیں ملا اگر آپ اس تفسیر کو اپلوڈ کر دینگے تو آپ کا احسان ہوگا اور میری ضرورت پوری ہوجائگی اللہ آپ کو اس کا بدلہ دیگا انشاء اللہ اللہ حافظ
اس کا ابھی اردو میں ترجمہ نھیں ھوا
 
اسعد ساحل

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
17
السلام عليكم و رحمت اللہ و برکاتہ جناب و الدین کے موضوع پر جناب عبدالمالک مجاھد صاحب کی کتاب(و الدین طبع دارالسلام ) اپلوڈ کیجیے بڑی مھربانی ہوگی اللہ حافظ
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
تفسیر طبری کا اردو ترجمہ’’مولانا ظہور الباری اعظمی‘‘ نے کیا ہے
لنک
کیا یہ ترجمہ پاکستان میں دستیاب ہے؟کوئی بھائی اس کے متعلق بتلا سکتا ہے؟
 
Top