• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر قرآن از شیخ جلال الدین قاسمی

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
کیا پی ڈی ایف میں قرآن پاک کی تفسیر نہیں ہے ۔۔ ؟؟
شیخ قاسمی حفظہ اللہ نے غالباً "لطائف قرآنیہ" کے نام سے مکمل قرآن کی تفسیر لکھی ہے۔لیکن ابھی تک وہ غیر مطبوعہ ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، جلیل القدر کام ہے ، اور کون کون سے علماء کی صوتی تفسیر قرآن مجید میسر ہے ؟
حافظ عبدالغفار اعوان حفظہ اللہ کی بھی مکمل تفسیر قرآن سی ڈیز کی شکل میں ملا کرتی تھی ، پتہ نہیں نیٹ پر موجود ہے یا نہیں ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شیخ قاسمی صاحب کا ہی ایک لنک محترم اردو بھائی کے دستخط میں موجود ہے ، آڈیو میں مکمل خلاصہ قرآن ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ماشاءاللہ ، جلیل القدر کام ہے ، اور کون کون سے علماء کی صوتی تفسیر قرآن مجید میسر ہے ؟
حافظ عبدالغفار اعوان حفظہ اللہ کی بھی مکمل تفسیر قرآن سی ڈیز کی شکل میں ملا کرتی تھی ، پتہ نہیں نیٹ پر موجود ہے یا نہیں ؟
حافظ عبدالغغار اعوان صاحب ھی حافظ عبدالغفار مدنی ہیں میری یادداشتکے مطابق(بہت عرصہ پہلے دونوں نام سے انکی تقاریر سنی تھیں۔
http://www.alhudaa.com/downloads-cat61.html
 
Top