• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر قرآن

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
ﻗﺮﺁﻥِ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ
ﻟﻔﻈﯽ ﺗﺮﺟﻤﮧ
ﺑﺎ ﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺗﺮﺟﻤﮧ
ﺑﻤﻌﮧ ﺗﺸﺮﯾﺢ ﻭ ﺗﻔﺴﯿﺮ جس میں ضعیف احادیث کا سہارا نہ لیا گیا ہو
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻣﺘﺮﺟﻢ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ؟؟؟؟ــــــــــ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﮐﯿﺠﯿﮯ ؟؟؟؟
 
baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ﻗﺮﺁﻥِ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ
ﻟﻔﻈﯽ ﺗﺮﺟﻤﮧ ،ﺑﺎ ﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺗﺮﺟﻤﮧ
ﺑﻤﻌﮧ ﺗﺸﺮﯾﺢ ﻭ ﺗﻔﺴﯿﺮ جس میں ضعیف احادیث کا سہارا نہ لیا گیا ہو
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻣﺘﺮﺟﻢ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ؟؟؟؟ــــــــــ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﮐﯿﺠﯿﮯ
علامہ عبدالرحمن کیلانیؒ کی تفسیر " تیسیر القرآن " جو چار جلدوں میں مطبوع ہے ،اس کا مطالعہ کیجئے ،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/taseer-ul-quran-urdu-1
جلد اول یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے،
دوسری جلد یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے
مشہور عالم دین عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کی نہایت ہی شاہکار وجامع تفسیر ہے جس میں قرآنی آیات وصحیح احادیث اور آثار سلف کی روشنی میں مکمل قرآن کی تفسیر وتوضیح کی گئی ہے ، اور جابجا آیات سے حاصل ہونے والے نکات ومسائل اور فوائد کو اختصار کے ساتھ قلمبند کر دیا گیا ہے۔اس تفسیر کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تمام باطل افکارونظریات کے حامل فرقوں اور گروہوں کی سختی سے تردید کی گئی ہے، مغربی افکارونظریات اور تہذیب وتمدن سے مرعوب ومتاثرطبقہ کی سخت گرفت کی گئی ہے، اور غزوات وسرایا کی آیات کے تفسیر کے وقت انکا تفصیلی پس منظر پیش کیا گیا ہے، عصر حاضر کے فتنوں سے آگاہ کرکے ان سے نبرد آزما ہونے کا ڈھنگ بتایا گیا ہے۔ اسلوب نگارش نہایت ہی سلیس وسادہ اپنایا گیا ہے جس سے ہر عام وخاص کو سمجھنا آسان ہوسکے۔

” تیسیرالقرآن ” نے چند ہی سالوں میں دوسری متداول تفاسیر میں اپنی امتیازی حیثیت کو تسلیم کروا لیا ہے۔ اس تفسیر میں انہوں نے آیت کے ساتھ مطابقت رکھنے والی احادیث کا با حوالہ ذکر کیا ہے اور صحاح ستہ سے ہی احادیث لی ہیں۔ مروجہ اردو تفاسیر کے انداز میں لکھی جانے والی اس تفسیر کی اضافی خوبی یہ ہے کہ حاشیہ میں ذیلی سرخیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ تفسیر ٤ جلدوں میں ہے۔
 
http://www.mediafire.com/file/y5j46c31ttzzy4v/Taisirul-Quran-1.pdf/file
http://www.mediafire.com/file/201vz1xcx1f4xay/Taisirul-Quran-2.pdf/file
http://www.mediafire.com/file/119425944hk84xq/Taisirul-Quran-3.pdf/file
http://www.mediafire.com/file/syz29wn7td2va79/Taisirul-Quran-4.pdf/file
بے شک یہ تفسیر
مشہور عالم دین عبد الرحمن کیلانی (م1416ھ) رحمہ اللہ کی نہایت ہی شاہکار وجامع تفسیر ہے۔
اس تفسیر کی چند خوبیاں ذیل کی مقالہ میں ہے جو: القلم جلد 17 شمارہ 1 جون 2012 رجب 1433
http://www.mediafire.com/file/f654zq42t9j9f58/%D8%A7%D9%84%D9%82%D9%84%D9%85_%D8%AC%D9%84%D8%AF_17_%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%81_1_%D8%AC%D9%88%D9%86_2012_%D8%B1%D8%AC%D8%A8_1433.pdf/file
 
baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
علامہ عبدالرحمن کیلانیؒ کی تفسیر " تیسیر القرآن " جو چار جلدوں میں مطبوع ہے ،اس کا مطالعہ کیجئے ،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/taseer-ul-quran-urdu-1
جلد اول یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے،
دوسری جلد یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے
مشہور عالم دین عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کی نہایت ہی شاہکار وجامع تفسیر ہے جس میں قرآنی آیات وصحیح احادیث اور آثار سلف کی روشنی میں مکمل قرآن کی تفسیر وتوضیح کی گئی ہے ، اور جابجا آیات سے حاصل ہونے والے نکات ومسائل اور فوائد کو اختصار کے ساتھ قلمبند کر دیا گیا ہے۔اس تفسیر کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تمام باطل افکارونظریات کے حامل فرقوں اور گروہوں کی سختی سے تردید کی گئی ہے، مغربی افکارونظریات اور تہذیب وتمدن سے مرعوب ومتاثرطبقہ کی سخت گرفت کی گئی ہے، اور غزوات وسرایا کی آیات کے تفسیر کے وقت انکا تفصیلی پس منظر پیش کیا گیا ہے، عصر حاضر کے فتنوں سے آگاہ کرکے ان سے نبرد آزما ہونے کا ڈھنگ بتایا گیا ہے۔ اسلوب نگارش نہایت ہی سلیس وسادہ اپنایا گیا ہے جس سے ہر عام وخاص کو سمجھنا آسان ہوسکے۔

” تیسیرالقرآن ” نے چند ہی سالوں میں دوسری متداول تفاسیر میں اپنی امتیازی حیثیت کو تسلیم کروا لیا ہے۔ اس تفسیر میں انہوں نے آیت کے ساتھ مطابقت رکھنے والی احادیث کا با حوالہ ذکر کیا ہے اور صحاح ستہ سے ہی احادیث لی ہیں۔ مروجہ اردو تفاسیر کے انداز میں لکھی جانے والی اس تفسیر کی اضافی خوبی یہ ہے کہ حاشیہ میں ذیلی سرخیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ تفسیر ٤ جلدوں میں ہے۔
شیخ محترم @اسحاق سلفی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مگر اس تفسیر میں ج1 ص443 پر اجماع امت کے متعلق جو شیخ رحمہ اللہ نے موقف لکھا ہے
برائے مہربانی
آپ اس کی وضاحت کریں۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جزاک اللہ خیرا

Top