تفسیر دعوۃ القرآن تالیف ابو نعمان سیف اللہ خالدالسلام علیکم
ﻗﺮﺁﻥِ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ
ﻟﻔﻈﯽ ﺗﺮﺟﻤﮧ
ﺑﺎ ﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺗﺮﺟﻤﮧ
ﺑﻤﻌﮧ ﺗﺸﺮﯾﺢ ﻭ ﺗﻔﺴﯿﺮ جس میں ضعیف احادیث کا سہارا نہ لیا گیا ہو
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻣﺘﺮﺟﻢ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ؟؟؟؟ــــــــــ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﮐﯿﺠﯿﮯ ؟؟؟؟
علامہ عبدالرحمن کیلانیؒ کی تفسیر " تیسیر القرآن " جو چار جلدوں میں مطبوع ہے ،اس کا مطالعہ کیجئے ،ﻗﺮﺁﻥِ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ
ﻟﻔﻈﯽ ﺗﺮﺟﻤﮧ ،ﺑﺎ ﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺗﺮﺟﻤﮧ
ﺑﻤﻌﮧ ﺗﺸﺮﯾﺢ ﻭ ﺗﻔﺴﯿﺮ جس میں ضعیف احادیث کا سہارا نہ لیا گیا ہو
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻣﺘﺮﺟﻢ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ؟؟؟؟ــــــــــ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﮐﯿﺠﯿﮯ
علامہ عبدالرحمن کیلانیؒ کی تفسیر " تیسیر القرآن " جو چار جلدوں میں مطبوع ہے ،اس کا مطالعہ کیجئے ،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/taseer-ul-quran-urdu-1
جلد اول یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے،
دوسری جلد یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے
مشہور عالم دین عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کی نہایت ہی شاہکار وجامع تفسیر ہے جس میں قرآنی آیات وصحیح احادیث اور آثار سلف کی روشنی میں مکمل قرآن کی تفسیر وتوضیح کی گئی ہے ، اور جابجا آیات سے حاصل ہونے والے نکات ومسائل اور فوائد کو اختصار کے ساتھ قلمبند کر دیا گیا ہے۔اس تفسیر کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تمام باطل افکارونظریات کے حامل فرقوں اور گروہوں کی سختی سے تردید کی گئی ہے، مغربی افکارونظریات اور تہذیب وتمدن سے مرعوب ومتاثرطبقہ کی سخت گرفت کی گئی ہے، اور غزوات وسرایا کی آیات کے تفسیر کے وقت انکا تفصیلی پس منظر پیش کیا گیا ہے، عصر حاضر کے فتنوں سے آگاہ کرکے ان سے نبرد آزما ہونے کا ڈھنگ بتایا گیا ہے۔ اسلوب نگارش نہایت ہی سلیس وسادہ اپنایا گیا ہے جس سے ہر عام وخاص کو سمجھنا آسان ہوسکے۔
” تیسیرالقرآن ” نے چند ہی سالوں میں دوسری متداول تفاسیر میں اپنی امتیازی حیثیت کو تسلیم کروا لیا ہے۔ اس تفسیر میں انہوں نے آیت کے ساتھ مطابقت رکھنے والی احادیث کا با حوالہ ذکر کیا ہے اور صحاح ستہ سے ہی احادیث لی ہیں۔ مروجہ اردو تفاسیر کے انداز میں لکھی جانے والی اس تفسیر کی اضافی خوبی یہ ہے کہ حاشیہ میں ذیلی سرخیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ تفسیر ٤ جلدوں میں ہے۔
درج ذیل لنک سے بھی حاصل کرسکتے ہیںتفسیر دعوۃ القرآن تالیف ابو نعمان سیف اللہ خالد
مکمل پانچ جلد
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran,jild-1-part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran,jild-1-part2
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild2,part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild2,part2
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild3,part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild3,part2
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild4,part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild4,part2
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild5,part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild5,part2
شیخ محترم @اسحاق سلفی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعلامہ عبدالرحمن کیلانیؒ کی تفسیر " تیسیر القرآن " جو چار جلدوں میں مطبوع ہے ،اس کا مطالعہ کیجئے ،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/taseer-ul-quran-urdu-1
جلد اول یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے،
دوسری جلد یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے
مشہور عالم دین عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کی نہایت ہی شاہکار وجامع تفسیر ہے جس میں قرآنی آیات وصحیح احادیث اور آثار سلف کی روشنی میں مکمل قرآن کی تفسیر وتوضیح کی گئی ہے ، اور جابجا آیات سے حاصل ہونے والے نکات ومسائل اور فوائد کو اختصار کے ساتھ قلمبند کر دیا گیا ہے۔اس تفسیر کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تمام باطل افکارونظریات کے حامل فرقوں اور گروہوں کی سختی سے تردید کی گئی ہے، مغربی افکارونظریات اور تہذیب وتمدن سے مرعوب ومتاثرطبقہ کی سخت گرفت کی گئی ہے، اور غزوات وسرایا کی آیات کے تفسیر کے وقت انکا تفصیلی پس منظر پیش کیا گیا ہے، عصر حاضر کے فتنوں سے آگاہ کرکے ان سے نبرد آزما ہونے کا ڈھنگ بتایا گیا ہے۔ اسلوب نگارش نہایت ہی سلیس وسادہ اپنایا گیا ہے جس سے ہر عام وخاص کو سمجھنا آسان ہوسکے۔
” تیسیرالقرآن ” نے چند ہی سالوں میں دوسری متداول تفاسیر میں اپنی امتیازی حیثیت کو تسلیم کروا لیا ہے۔ اس تفسیر میں انہوں نے آیت کے ساتھ مطابقت رکھنے والی احادیث کا با حوالہ ذکر کیا ہے اور صحاح ستہ سے ہی احادیث لی ہیں۔ مروجہ اردو تفاسیر کے انداز میں لکھی جانے والی اس تفسیر کی اضافی خوبی یہ ہے کہ حاشیہ میں ذیلی سرخیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ تفسیر ٤ جلدوں میں ہے۔
جزاک اللہ خیراتفسیر دعوۃ القرآن تالیف ابو نعمان سیف اللہ خالد
مکمل پانچ جلد
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran,jild-1-part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran,jild-1-part2
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild2,part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild2,part2
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild3,part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild3,part2
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild4,part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild4,part2
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild5,part1
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/tafseer-dawatuquran-jild5,part2
جزاک اللہ خیراعلامہ عبدالرحمن کیلانیؒ کی تفسیر " تیسیر القرآن " جو چار جلدوں میں مطبوع ہے ،اس کا مطالعہ کیجئے ،