• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر قرطبی کا اردو ترجمہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم
مکتبہ ضیا القرآن نے تفسیر قرطبی کا جو ترجمہ شائع کیا ہے اس کی قیمت کیا ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
مکتبہ ضیا القرآن نے تفسیر قرطبی کا جو ترجمہ شائع کیا ہے اس کی قیمت کیا ہے
آپ نے ذرا سرچ کرتے تو فورم پر آپ کو یہ پوسٹ مل جاتی :
محترم بھائی وعلیکم والسلام
مکتبہ ضیاء القرآن لاہور کی طرف سے تفسیر قرطبی کا ترجمہ 10 مجلدات میں شائع ہو ا ہے جس کی 5000روپے رعایتی قیمت ہے جیسے ہی ہمیں یہ تفسیر میسر ہوئی تو اپلوڈ کردی جائے گی۔ ان شاء اللہ
میں نے آپ کی پوسٹ کو اسی تھریڈ میں مرج کردیا ہے ۔
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
تفسیر قرطبی ترجمہ الجامع لأحكام القرآن المعروف بتفسير القرطبي تأليف أبو عبد الله محمد بن أحمد بن أبي بكر بن فرح الأنصاري الخزرجي الأندلسي القرطبي (م٦٧١ھ)
متن قرآن کا ترجمہ: پیر محمد کرم شاہ الازہری۔
مترجمین: ملک محمد بوستان، سید محمد اقبال شاہ گیلانی، محمد انور مگھالوی اور شوکت علی چشتی۔
زیر اھتمام: ادارہ ضیاء المصنفین بھرہ شریف۔
ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاھور کراچی پاکستان۔
https://www.mediafire.com/folder/m2y2373314zsi/تفسیر_قرطبی_ترجمہ_الجامع_لأحكام_القرآن_المعروف_بتفسير_القرطبي_تأليف_أبو_عبد_الله_محمد_بن_أحمد_بن_أبو_بكر_بن_فرح_القرطبي

http://forum.mohaddis.com/threads/تفسیر-قرطبی.19467/

http://kitabosunnat.com/musannifeen/abu-abdullah-muhammad-bin-ahmed-al-ansari-al-qrtbi#core_tab_permissions
http://marfat.com/BrowsePage.aspx?title=qurtabi&author=

تفسیر در منثور ترجمہ تفسير الدر المنثور في التفسير بالمأثور تأليف جلال الدين أبو الفضل عبد الرحمن بن أبي بكر بن محمد بن سابق الدين بن الفخر عثمان بن ناظر الدين محمد بن سيف الدين خضر بن نجم الدين أبي الصلاح أيوب بن ناصر الدين محمد بن الشيخ همام الدين الهمام الخضيري السيوطي (م٩١١ھ)
متن قرآن کا ترجمہ: پیر محمد کرم شاہ الازہری۔
مترجمین: ملک محمد بوستان، سید محمد اقبال شاہ گیلانی اور محمد انور مگھالوی۔
زیر اھتمام: ادارہ ضیاء المصنفین بھرہ شریف۔
ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاھور کراچی پاکستان۔
https://www.mediafire.com/folder/ns2gowskntca0/تفسیر_در_منثور_ترجمہ_تفسير_الدر_المنثور_في_التفسير_بالمأثور_تأليف_جلال_الدين_عبد_الرحمن_بن_أبي_بكر_السيوطي


تفسیر مظہری ترجمہ التفسير المظهري تأليف محمد ثناء الله العثماني الباني بتي النقشبندي الهندي الحنفي المظهري (م١٢٢٥ھ)
متن قرآن کا ترجمہ: پیر محمد کرم شاہ الازہری۔
مترجمین: ملک محمد بوستان، سید محمد اقبال شاہ گیلانی اور محمد انور مگھالوی۔
زیر اھتمام: ادارہ ضیاء المصنفین بھرہ شریف۔
ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاھور کراچی پاکستان۔
https://www.mediafire.com/folder/v1wdvvjlee17f/تفسیر_مظہری_ترجمہ_التفسير_المظهري_تأليف_تأليف_محمد_ثناء_الله_العثماني_الباني_بتي_النقشبندي_الهندي_الحنفي_المظهري
 
Top