ملک سکندر نسوآنہ
رکن
- شمولیت
- اپریل 05، 2020
- پیغامات
- 116
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 68
*دار ابن بشیر قصور تقریب مصطلح الحدیث کیوں شائع کررہا ہے ؟*
کئی احباب نے ہم سے یہ سوال کیا ۔
مختصرا عرض ہے کہ
1=عرب یونیورسٹیوں میں ایک عرصہ سے تیسیر نصاب سے ختم کی گئی اور اس کی جگہ تقریب پڑھائی جا رہی ہے ۔
2=تیسیر میں کئی ایک منہجی و علمی کمزوریاں ہیں اور وہ منہجی کمزوریاں تقریب میں نہیں ہیں۔
ان کی تفصیلات جاننے کے لیے *اصلاح الاصلاح بنقد تیسیر مصطلح الحدیث* 368صفحات پر مشتمل کتاب کا مطالعہ کریں جو کہ پی ڈی ایف بھیجی گئی ہے ۔
یا
ایک جامع مضمون *تیسیر مصطلح الحدیث کا منہجی مطالعہ* اس لنک سے مطالعہ فرمائیں ۔
3=
الحمد للہ تقریب مصطلح الحدیث پریس جا چکی ہے جلد ہی دستیاب ہو گی ۔اس کتاب کو اپنے ادارے میں بطور نصاب لگائیں تاکہ طلبہ و طالبات علوم حدیث میں پختہ ہوں اور ان کے اندر کوئی منہجی کمزوری نہ رہے ۔
کتاب حاصل کرنے کے لیےرابطہ کریں
Share on WhatsApp
WhatsApp Messenger: More than 2 billion people in over 180 countries use WhatsApp to stay in touch with friends and family, anytime and anywhere. WhatsApp is free and offers simple, secure, reliable messaging and calling, available on phones all over the world.
chatwith.io