اس کا مطلب یہ نہیں ہے۔
اسلام کی مذہبی کتاب قرآن ہے۔
اسلام کے آخری پیغمبر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
اہلحدیث کی دعوت
اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو۔کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مضبوطی سے تھامو اور کسی کی بھی بات کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹکرائے تو اس کو چھوڑ دو۔
لہذا یہ غلط فہمی ہے۔
کوئی بھی سچا اہلحدیث کبھی یہ نہیں کہے گا کہ۔۔۔
میری جماعت کے علماء کی بات مانو چاہے غلط کیوں نا ہو۔
کوئی بھی سچا اہلحدیث۔ہدایہ ، فضائل اعمال ، یا فیضان سنت کی دعوت دیتا نظر نہیں آئے گا بلکہ کتاب اللہ و سنت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت دے گا۔