• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اللہ تعالی کاتب و ناقل سب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہم سے اپنے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
معلومات کافی مفید ہیں لیکن انداز بیان میں مزید نرمی ہونی چاہیے ۔
یہ بات ٹھیک ہے کہ عام طور پر اس طرح کے موضوعات میں سختی آ ہی جاتی ہے لیکن کوشش کرکے جبرا لہجے کی اصلاح کرنی چاہیے ۔ اللہ ہم سب کو اصلاح کی توفیق عطا فرمائے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
بهترین ، مفید ، علمی اور معلوماتی ۔ انداز اساتذہ والا ۔ اللہ آپ کا علم وسیع کرے ۔
مدلل اور مسلسل یعنی ذرا بهی بے ربطگی نهیں ۔
والسلام
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بہت سے ٹکڑوں کو سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کیا گیا ہے۔
اصل مسئلے کی ترتیب کو کہیں بالکل چھپایا گیا ہے اور کہیں بدل دیا گیا ہے۔
اپنے مطلب کے لحاظ سے ٹکڑوں کو ترتیب دیا گیا ہے۔
آل دیوبند کے نزدیک تقلید کا معنی و مفہوم کیا ہے؟ بجائے کسی غیر دیوبندی کی ٹکڑوں اور اقتباسات سے"مزین" تحریر پڑھنے کے "تقلید کی شرعی حیثیت" از "مفتی محمد تقی عثمانی" پڑھی جانی چاہیے۔
اللہ پاک ہمیں علم کے ساتھ ساتھ عقل بھی نصیب فرمائیں۔ آمین
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بہت سے ٹکڑوں کو سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کیا گیا ہے۔
اصل مسئلے کی ترتیب کو کہیں بالکل چھپایا گیا ہے اور کہیں بدل دیا گیا ہے۔
اپنے مطلب کے لحاظ سے ٹکڑوں کو ترتیب دیا گیا ہے۔
آل دیوبند کے نزدیک تقلید کا معنی و مفہوم کیا ہے؟ بجائے کسی غیر دیوبندی کی ٹکڑوں اور اقتباسات سے"مزین" تحریر پڑھنے کے "تقلید کی شرعی حیثیت" از "مفتی محمد تقی عثمانی" پڑھی جانی چاہیے۔
اللہ پاک ہمیں علم کے ساتھ ساتھ عقل بھی نصیب فرمائیں۔ آمین
محترم بھائی!
یہ تقلید کی اصطلاح علماء مقلدین میں رائج ہے. عامی اکثر اس سے نابلد ہیں. یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے. میرے کئی حنفی دوست بھی اس اصطلاح سے ناواقف ہیں. بلکہ کئی مسائل مجھ سے پوچھتے ہیں اور قرآن و حدیث کے مطابق چلنے کی کوشش کرتے ہیں.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
خیال اپنا اپنا - ان پیش کردہ نقاط پر کسی کا متفق ھونا ضروری نہیں ۔ لیکن معلوماتی ھے -
 
Top