• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کی شرعی حیثیت (تخریج شدہ) از حافظ جلال الدین قاسمی

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
نام کتاب: تقلید کی شرعی حیثیت
مئولف: حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ(فاضل دارالعلوم دیوبند)
الحمد للہ شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کی کتاب ’’رد تقلید“ مستند سلفی علمائے کرام کی تحقیق ،تخریج اور نظر ثانی کے بعد دوبارہ مکتبہ افکار اسلامی ،پاکستان سے شائع کی گئی ہے۔اور اب کتاب کی اہمیت اور افادیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ما شا ء للہ۔
تخریج شدہ کتاب ’’تقلید کی شرعی حیثیت۔اشکالات اور شبہات کا ازالہ“ کے نام سے موسوم کی گئی ہے۔
اللہ ان علمائے کرام کو اجر کثیر دے جنہوں نے کتاب کو مزید بہتر اور مستند بنانے میں اور نظر ثانی،تحقیق اور تخریج میں اپنے قیمتی اوقات صرف کئے۔آمین
خصوصاً دکتور حافظ شہباز حسن حفظہ اللہ کا جنہوں نے کتاب کی تخریج و تسہیل و نظر ثانی میں ذاتی دلچسپی دکھائی۔اور بڑی محنت اور عرق ریزی کے بعد اسکا تخریج شدہ ایڈیشن طبع کروایا۔موصوف ایک نامی گرامی انجینیئرنگ کالج میں لیکچرر ہونے کے ساتھ ساتھ پیغام ٹی وی چینل کےمقرر بھی ہیں۔جن کے دروس وقتاً فوقتاً نشر ہوا کرتے ہیں۔آپ نے کئی کتابوں کی تخریج و نظر ثانی کی ہے اور کئی کتابوں کے مئولف بھی ہیں۔ہم دکتور اور انکے رفقاء علمائے کرام کے ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے بڑی محنت شاقہ ،عرق ریزی اور لگن کے ساتھ اس کام کو پایہء تکمیل تک پہونچایا۔
دیگر علمائے کرام جنہوں نے اپنی عرق ریزی سے کتاب کی خوبیوں میں اضافہ کیا۔
تخریج:ابو محمد عبداللہ حفظہ اللہ
تحقیق:مولانا محمد ارشد کمال حفظہ اللہ
تقدیم و تسہیل و نظر ثانی: دکتور حافظ شہباز حسن حفظہ اللہ
نوٹ:الحمدللہ یہ کتاب پاکستان کے تمام بڑےسلفی کتب خانوں پر دستیاب ہے۔
book cover.jpg

سرور ۱ سے ڈائونلوڈ کریں
سرور ۲ سے ڈائونلوڈ کریں
 
Last edited:

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
جراک اللہ خیرا
شئیرنگ کا شکریہ
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
خصوصاً دکتور حافظ شہباز حسن حفظہ اللہ کا جنہوں نے کتاب کی تخریج و تسہیل و نظر ثانی میں ذاتی دلچسپی دکھائی
ہم خصوصی طور پر دکتور حافظ شہباز حسن حفظہ اللہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کتاب کی تخریج و تسہیل و نظر ثانی میں ذاتی دلچسپی دکھائی
 

شکیب

رکن
شمولیت
اگست 07، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
36
حضرت میاں جلال الدین قاسمی صاحب کی "رد تقلید" کا رد زیرِ تحریر ہے۔ جلد ہی منظر عام پہ آجائے گی ان شاء اللہ۔
 

شکیب

رکن
شمولیت
اگست 07، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
36
میرا پچھلا تبصرہ کہاں گیا؟ کوئی بھائی مدد کرے۔
 

شکیب

رکن
شمولیت
اگست 07، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
پوسٹ نمبر چھ دیکھیں...
والسلام۔بے حد شکریہ۔ دراصل جس وقت اس عاجز نے پوسٹ کیا تھا اس وقت یہ مخفی تھا۔۔۔شاید شرمارہا تھا۔
جلال الدین صاحب قاسمی کی رد تقلید کا پوسٹ مارٹم جلد ہی انشاء اللہ رونمائی کرائے گا۔ ساتھی دعا کریں۔
 
Top