Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
نام کتاب: تقلید کی شرعی حیثیت
مئولف: حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ(فاضل دارالعلوم دیوبند)
الحمد للہ شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کی کتاب ’’رد تقلید“ مستند سلفی علمائے کرام کی تحقیق ،تخریج اور نظر ثانی کے بعد دوبارہ مکتبہ افکار اسلامی ،پاکستان سے شائع کی گئی ہے۔اور اب کتاب کی اہمیت اور افادیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ما شا ء للہ۔
تخریج شدہ کتاب ’’تقلید کی شرعی حیثیت۔اشکالات اور شبہات کا ازالہ“ کے نام سے موسوم کی گئی ہے۔
اللہ ان علمائے کرام کو اجر کثیر دے جنہوں نے کتاب کو مزید بہتر اور مستند بنانے میں اور نظر ثانی،تحقیق اور تخریج میں اپنے قیمتی اوقات صرف کئے۔آمین
خصوصاً دکتور حافظ شہباز حسن حفظہ اللہ کا جنہوں نے کتاب کی تخریج و تسہیل و نظر ثانی میں ذاتی دلچسپی دکھائی۔اور بڑی محنت اور عرق ریزی کے بعد اسکا تخریج شدہ ایڈیشن طبع کروایا۔موصوف ایک نامی گرامی انجینیئرنگ کالج میں لیکچرر ہونے کے ساتھ ساتھ پیغام ٹی وی چینل کےمقرر بھی ہیں۔جن کے دروس وقتاً فوقتاً نشر ہوا کرتے ہیں۔آپ نے کئی کتابوں کی تخریج و نظر ثانی کی ہے اور کئی کتابوں کے مئولف بھی ہیں۔ہم دکتور اور انکے رفقاء علمائے کرام کے ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے بڑی محنت شاقہ ،عرق ریزی اور لگن کے ساتھ اس کام کو پایہء تکمیل تک پہونچایا۔
دیگر علمائے کرام جنہوں نے اپنی عرق ریزی سے کتاب کی خوبیوں میں اضافہ کیا۔
تخریج:ابو محمد عبداللہ حفظہ اللہ
تحقیق:مولانا محمد ارشد کمال حفظہ اللہ
تقدیم و تسہیل و نظر ثانی: دکتور حافظ شہباز حسن حفظہ اللہ
نوٹ:الحمدللہ یہ کتاب پاکستان کے تمام بڑےسلفی کتب خانوں پر دستیاب ہے۔
سرور ۱ سے ڈائونلوڈ کریں
سرور ۲ سے ڈائونلوڈ کریں

Last edited: