• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کی شروعات

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کیا تقلید ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟




لنک

فرمانِ باری ہے:


''اے ایمان والو! اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت کرو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کرو اور اولی الامر (امراء یا اہل علم) کی بھی، پس اگر تمہارا کسی شے میں تنازع ہوجائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹادو اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو، یہ زیادہ بہتر اور نتیجہ کے اعتبار سے زیادہ اچھا ہے۔'' سورة النساء: ٥٩
 
شمولیت
اپریل 18، 2020
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
40
پہلی بات ہ
جواب:مصنف ابن ابی شیبہ اٹھا کر دیکھ لیں اس میں بے شمار صحابہ کے فتوے موجود ہیں ان میں دکھا دیں کہ کسی نے صحابی سے کہا ہو کہ مجھے دلیل بھی دو ورنہ میں عمل نہیں کرونگا ۔بلکہ انہوں نے بلا مطالبہ دلیل کے اس پرعمل کیا یہی تقلید ہے
پہلی بات ہے کہ عدم ذکر نفی ذکر کو مستلزم نہیں کرتا۔ دوسری بات کہ صحابہ اگر کوئی بات کہتے تھے تو وہ عدول تھے، سچے تھے۔ کئی مرتبہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جب دوسرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کوئی بات پوچھتے تو اس کا حوالہ بھی دیتے تھے۔
جب وہ کسی معاملہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے تو ظاہر ہے کہ صحیح حدیث کا حوالہ دیتے۔
حوالہ دینا اشد ضروری ہے۔ اس سے ہی بات کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔ فرض کریں ایک بریلوی اپنے "مفتی" سے علماء دیوبند کی عبارات کے متعلق پوچھے تو وہ بریلوی "مفتی" اپنے "مفتی" احمد رضا خان بریلوی کے فتویٰ کہ بنیاد پر علماء دیوبند کی تکفیر کرے تو کیا اس عام آدمی کے لیے اس فتویٰ کی بنیاد پر بلا مطالبہ دلیل علماء دیوبند کی تکفیر کرنا جائز ہے۔ کیونکہ آپ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ دلیل نہیں پوچھنی چاہیے۔؟؟؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ترجمہ پیش کیا جائے ، مشروط ھے کیونکہ وعدہ خود فر مایا تھا ۔ گفتگو جاری رہیگی لیکن بشرط ترجمہ
 
Top