• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام انبیاء نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے !

شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
منکرین وحی کی جانب سے دجال کے فتنہ کے حوالہ کی ایسی ہی تعریف کی توقع کی جا سکتی ہے!
السلام علیکم! منکرین وحی ۔۔۔سے آپ کی مراد کیا ہے۔۔۔۔۔؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم! منکرین وحی ۔۔۔سے آپ کی مراد کیا ہے۔۔۔۔۔؟
منکر وحی ، امت محمدیہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی وحی کے منکر کو کہتے ہیں!
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

منکر وحی ، امت محمدیہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی وحی کے منکر کو کہتے ہیں!
نبی کریم ﷺ پر ایسی کون سی وحی نازل ہوئی جس کا میں نے انکار کر دیا ہے؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نبی کریم ﷺ پر ایسی کون سی وحی نازل ہوئی جس کا میں نے انکار کر دیا ہے؟
انکار صرف نزول کا انکار نہیں ہوتا، اسے قابل عمل نہ ماننا بھی انکار ہی ہوتا ہے!
 
Top