- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
نہ میرے’‘ زعم ’‘ کی کوئی حیثیت ہے ۔۔اور نہ کسی کا ’‘اعتبار ’‘ کوئی شئے ہے ،جو”حدیث“آپکے ”زعم “میں ” ضعیف“ہو لیکن دوسرے گروہ کے نزدیک”معتبر“ہو پھر اس ”حدیث“کو ” مشکوک“ بنانے کا کیا ” نام“ہے ؟
فقط اصول حدیث اور سلف کا فہم ہی کسوٹی ہے ؛