رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص مثلاً زید ہے جس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ بیوی بہن بھائی وغیرہ زید کہتا ہے کہ میں اپنی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد اپنی زندگی میں تندرستی کی حالت میں اپنے نواسے کے نام کرتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟