• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام ممبران کو رمضان کی مبارک۔۔۔۔

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ​
رمضان مبارک
تمام اراکین کو رمضان کی بہت بہت مبارک !!!​
برکتوں اور رحمتوں کے مہینے کا آغاز ہے ، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ​
وہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے،​
اے اللہ !!
اس عظیم مہینے میں ہمارا ایمان کامل کر دے،​
ہمارے روزوں کو تقویٰ کا باعث بنا دے،​
ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کی طرف راغب کر دے،​
ہمارے لیے ہدایت کے راستے کھول دے،​
اور دنیا بھر میں تمام مسلمان جو پریشان، تنگ دست، مصیبت زدہ​
اور آزمائش مین مبتلا ہیں ،یا اللہ رب العالمین ان کی مدد فرما دے​
آمین​
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

آپ کو بھی بہت بہت مبارک
 
بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ​
رمضان مبارک
تمام اراکین کو رمضان کی بہت بہت مبارک !!!​
برکتوں اور رحمتوں کے مہینے کا آغاز ہے ، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ​
وہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے،​
اے اللہ !!
اس عظیم مہینے میں ہمارا ایمان کامل کر دے،​
ہمارے روزوں کو تقویٰ کا باعث بنا دے،​
ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کی طرف راغب کر دے،​
ہمارے لیے ہدایت کے راستے کھول دے،​
اور دنیا بھر میں تمام مسلمان جو پریشان، تنگ دست، مصیبت زدہ​
اور آزمائش مین مبتلا ہیں ،یا اللہ رب العالمین ان کی مدد فرما دے​
آمین​
آمین!۔ میری طرف سے بھی تمام معزز ارکان کو رمضان مبارک ہو۔
 
محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
جزاک اللہ خیرا،،، اور اس رمضان میں اپنے مظلوم بھائیوں کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں یعنی اہلِ شام، اہل عراق، اہلِ برما، اہلِ بنگلہ دیش، اہل ایران، اہل مصر الغرض پوری دنیا کے مظلوموں کے لیئے دعائیں کریں کہ اللہ ان کو ظلم سے نجات دے اور سب مسلمانوں کو متحد اور مجتمع کر دے قرآن و سنت پر آمین۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بہت بہت شکریہ
بہت عمدہ شیئرنگ اور نہایت عمدہ دعائیں۔

اللہ تعالی ہم سب کی تمام دعائیں اپنی شان کے مطابق قبول و منظور فرما لے آمین یارب العالمین
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین
رب العالمین اس ماہ مبارکہ کو امت مسلمہ رحمتوں، برکتوں اور سلامتی کا باعث بنائے، بالخصوص مجاھدین اسلام جو عالم اسلام کے مختلف محاذوں پر عالم کفر اور اسلام دشمن منافقین سے برسرپیکار ہیں ، رب العالمین انہیں سرخرو فرمائے، ان کے جہاد کی برکت سے عالم اسلام کو سلامتی اور قوت عطا فرمائے۔ مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد پیدا فرمائے۔
شکریہ بہن
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا رب یا رحمٰن یا رحیم ہم خطا کار ہیں، کمزور ہیں، تو ہمارے ساتھ اپنی خصوصی رحمت اور فضل والا معاملہ فرما ، ہماری خطاؤں کو درگزر فرما اور ہماری مشکلات کو دور فرما۔۔ آمین
اے اللہ دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمان مشکلات کا شکار ہیں انہیں ظالموں سے نجات دلا ۔۔۔۔ آمین
اے اللہ اے ہمارے رب پاکستان کو اندرونی اور بے رونی سازشوں سے محفوظ فرما، اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے نجات دلا اور اسے اسلام کا قلعہ بنا ۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
Top