• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تم کس منہ سے 14 اگست منا رہے ہو۔۔

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
نہیں بھائی ہم ادھورے مسلمان اور ادھورے پاکستانی ہیں۔۔۔۔کاش اللہ ہمیں مخلص اور سچا بنا دے۔آمین
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
وَ لَىِٕنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ اِنَّكَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِيْنَ
اگر تم نے اُس علم کے بعد ، جو تمہارے پاس آچکا ہے ، اُن کی خواہشات کی پیروی کی ، تو یقینا تمہارا شمار ظالموں میں ہوگا

وضع میں تم نصاری، تو تمدن میں ہنود
یہ مسلمان ہیں، جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
 
Top