• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تم ہرگز نیکی کو پہنچ نہیں سکتے جب تک ------------ !!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
تم ہرگز نیکی کو پہنچ نہیں سکتے جب تک ------------ !!!!
​

تم ہرگز نیکی کو پہنچ نہیں سکتے جب تک ان چیزوں کو خرچ نہ کرو جن کو محبوب رکھتے ہو،اور جو کچھ بھی تم خرچ کرو گے تو یقینا" اللہ اس کو جانتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو آج ذرا غور تو کیجئے کن کن چیزوں کو آپ محبوب رکھتے ہیں ؟
اور جن کو آپ محبوب رکھتے ہیں اسے کیسے خرچ کیا جائے؟
ایک لسٹ ضرور بنا لیں لسٹ لمبی نکلے گی
رب نے سب خرچ کرنے کے لئے نہیں کہا
اس میں سے کچھ کہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔ جب اس میں سے تھوڑا سا بھی خرچ کریں گے
اس خرچ کرنے کے بعد جو اللہ سے تعلق بنے گا
اسکی لذت ہی آپ الگ سی محسوس کریں گے ؟
آج میں بھی آور آپ بھی یہ کام کر کے دیکھتے ہیں
کیا کہتے ہیں آپ کرنے والا کام تو ہے ناں!!!
کیوں کہ
اللہ نے کہا ہے آپ نیکی کو پہنچ ہی نہیں سکتے
جب تک محبوب چیز خرچ نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
 
Top