• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توجہ درکار هے

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
شکر گڈ مسلم کا بهی
ﺑﺪﻋﺖ ﺣﺴﻨﮧ ﻭﺳﯿﺌﮧ ﮐﯽ ﺗﻘﺴﯿﻢ
ان کا اس عنوان سے پیش کردہ مضمون ، جسمیں سے بعض دلائل بهی کارآمد هیں ۔
اللہ آپ سبکو بهترین جزا دے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جزاک اللہ خیر بهائی
زیر مطالعہ هے ۔ آپ کی راہ نمائی کا اجر اللہ۔هی دیگا ۔ هم دعا کرتے هیں اللہ۔قبول فرمائے
آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میرے مشاهدات :
عام مسلمانوں کو تو قرآن اور احادیث کے معانی اور مطالب کا اندازہ هی نہیں هوتا هے ۔ اگر عربی زبان کی کہانیوں قصوں کی کتابوں سے پهٹا ورق بهی زمین پر مل جائے تو اسے احتراما اٹها کر چومکر اونچی جگہ رکهدیتے هیں تاکہ کسی کے پیروں تلے نہ آجائے ۔ اس سادہ عوام تک جو اس درجہ مخلص هے ، اگر احکامات قرآنی اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آسان ترین کرکے پیش کیا جائے تو ان مظلوموں کا حساب کتاب آسان هو جائے ۔
بهت سے اوامر مانع بهی هیں اور حارج و زاحم بهی ۔ مثلا : ان سادہ لوح عوام تک غلط سلط ، مخلط معلومات پهونچائی جارهی هیں کتابوں ، وعظوں اور خطبات کے ذریعے ان مصادر پر روک لگائی جائے ۔ هر ذرا سا بهی علم رکهنے والا مسلم اگر اس عمل کا ارادہ کرلے تو یہ کام مشکل نهیں ۔ عوام تک پهونچنے میں رکاوٹیں هیں جو یقینا نهیں هونی چاهئیں ۔ غلط مواد نکال کر صحیح شریعت اللہ اگر لوگوں تک پهونچائی جائے تو یہ لوگوں کا بهی بهلا هوگا اور پهونچانیوالے کا بهی ۔
الله هم سبکو راه عمل دے ۔ هم اگر کسی کو دیں تو صحیح دین هی دیں اور یہ هم سب کا فرض هے اور هم سے حساب بهی لیا هی جائیگا کہ هم نے کیا کیا؟
اللہ کے خوف سے علم والے نہ ڈریں اور عوام کی گمراهیوں کی ذمہ داری نہ لیں تو کون لیگا؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جزاک اللہ خیر بهائی
زیر مطالعہ هے ۔ آپ کی راہ نمائی کا اجر اللہ۔هی دیگا ۔ هم دعا کرتے هیں اللہ۔قبول فرمائے
آمین
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
 
Top