• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید وشرک!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اور جس دن اللہ تعالیٰ ان (مشرکین) کو اور اللہ کے علاوہ جنہیں یہ لوگ پوجتے رہے ، انہیں جمع کرکے پوچھے گا کہ " کیا تم نے میرے اِن بندوں کر گمراہ کیا تھا؟ یا یہ خود، راہِ راست سے بھٹک گئے تھے؟ "
وہ کہیں گے تو پاک ہے ہمیں خود یہ بات شایان نہ تھی کہ تیرے سوا اوروں کو دوست بناتے۔ لیکن تو نے ہی ان کو اور ان کے باپ دادا کو برتنے کو نعمتیں دیں یہاں تک کہ وہ تیری یاد کو بھول گئے۔ اور یہ ہلاک ہونے والے لوگ تھے
(سورة الفرقان : 17 ، 18)
10172667_619473554787584_6188105053526282628_n.jpg
 
Top