• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید کنزالایمان کے آئینے میں

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ نے جتنے رسول بھی بھیجے سب (بشر )مرد ہی تھے

وَ مَآ اَرْسَلْنَا قَبْلَکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِیْ اِلَیْھِمْ فَسْئَلُوْآ اَھْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ
٭ اور ہم نے تم سے پہلے نہ بھیجے مگر مرد جنہیں ہم وحی کرتے تو اے لوگو علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہ ہو۔ (سورہ انبیاء آیت :7ترجمہ کنزالایمان صفحہ 417)

قُلْ اِنَّمَآ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُکُمْ یُوْحٰٓی اِلَیَّ اَنَّمَآ اِٰلھُکُمْ اِٰلہٌ وَّاحِدٌ فَاسْتَقِیْمُوْآ اِلَیْہِ وَ اسْتَغْفِرُوْہُ وَ وَیْلٌ لِّلْمُشْرِکِیْنَ
٭ تم فرمائو آدمی ہونے میں تو تم ہی جیسا ہوں مجھے وحی ہوتی ہے کہ تمہارامعبود ایک ہی معبود ہے تواس کے حضور سیدھے رہو اس سے معافی مانگو اور خرابی ہے شرک کرنے والوں کی۔

(سورہ حم السجدہ آیت :6ترجمہ کنز الایمان صفحہ 617)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کفار اس وجہ سے ایمان نہیں لائے کہ اللہ نے آدمی (بشر )کورسول بنا کر بھیجاہے
وَ مَا مَنَعَ النَّاسَ اَنْ یُّؤْمِنُوْآ اِذْ جَآئَہُمُ الْہُدآٰی اِلَّآ اَنْ قَالُوْآ اَبَعَثَ اﷲُ بَشَرًا رَّسُوْلاً
٭ اور کس بات نے لوگوں کوایمان لانے سے روکا جب ان کے پاس ہدایت آئی مگر اسی نے کہ بولے کیا اللہ نے آدمی کورسول بنا کر بھیجا ۔

(سورہ بنی اسرائیل آیت :94 ترجمہ کنز الایمان صفحہ378)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگر زمین میں فرشتے ہوتے چین سے چلتے توپھر اللہ رسول بھی فرشتے کوبناتا

قُلْ لَّوْ کَانَ فِی الْاَرْضِ مَلٰٓئِکَۃٌ یَّمْشُوْنَ مُطْمَئِنِّیْنَ لَنَزَّلْنَا عَلَیْھِمْ مِّنَ السَّمَآئِ مَلَکًا رَّسُوْلًا
٭ تم فرمائو اگر زمین میںفرشتے ہوتے چین سے چلتے تو ان پر ہم رسول بھی فرشتہ اتارتے۔

(سورہ بنی اسرائیل آیت :95ترجمہ کنز الایمان صفحہ378)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
قرآن مجید کو اللہ نے نور کہا
وَ لَمَّا سَکَتَ عَنْ مُّوْسَی الْغَضَبُ اَخَذَ الْاَلْوَاحَ وَ فِیْ نُسْخَتِھَا ھُدًی وَّ رَحْمَۃٌ لِّلَّذِیْنَ ھُمْ لِرَبِّھِمْ یَرْھَبُوْنَ
٭ او رجب موسی کا غصہ تھما تختیاں اٹھالیں اور ان کی تحریر میں ہدایت اور رحمت ہے انکے لئے جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں۔

(سورہ اعراف آیت :154ترجمہ کنز الایمان صفحہ 218)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
فَاٰمِنُوْا بِاﷲِ وَ رَسُوْلِہٖ وَ النُّوْرِ الَّذِیْٓ اَنْزَلْنَا وَ اﷲُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ
٭ توایمان لائو اللہ اور اسکے رسول او راس کے نور پر جو ہم نے اتارا او راللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے ۔

(سورہ تغابن آیت : 8 ترجمہ کنز الایمان صفحہ 725)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
احمد رضا خان بریلوی کنز الایمان میں ترجمہ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ حاضروناظر نہیں ہیں

ذٰلِکَ مِنْ اَنْبَآئِ الْغَیْبِ نُوْحِیْہِ اِلَیْکَ وَ مَا کُنْتَ لَدَیْھِمْ اِذْ یُلْقُوْنَ اَقْلَامَھُمْ اَیُّھُمْ یَکْفُلُ مَرْیَمَ وَ مَا کُنْتَ لَدَیْھِمْ اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ
٭ یہ غیب کی خبریں ہیں کہ ہم خفیہ طور پر تمہیں بتاتے ہیں اور تم انکے پاس نہ تھے جب وہ اپنی قلموں سے قرعہ ڈالتے تھے کہ مریم کس کی پرورش میں رہیں اور تم انکے پاس نہ تھے جب وہ جھگڑ رہے تھے۔

(سورہ آل عمران آیت :44ترجمہ کنز الایمان صفحہ 70)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وَ مَا کُنْتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِیِّ اِذْ قَضَیْنَآ اِلٰی مُوْسَی الْاَمْرَ وَ مَا کُنْتَ مِنَ الشّٰہِدِیْنَ
٭ اور تم طور کی جانب مغرب میں نہ تھے جب کہ ہم نے موسیٰ کو رسالت کا حکم بھیجا او راس وقت تم حاضر نہ تھے۔

(سورہ قصص آیت :44ترجمہ کنز الایمان صفحہ 506)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ذٰلِکَ مِنْ اَنْبَائِ الْغَیْبِ نُوْحِیْہِ اِلَیْکَ وَ مَا کُنْتَ لَدَیْھِمْ اِذْ اَجْمَعُوْآ اَمْرَھُمْ وَ ھُمْ یَمْکُرُوْنَ
٭ یہ کچھ غیب کی خبریں ہیں جو ہم تمہاری طرف وحی کرتے ہیں اور تم ان کے پاس نہ تھے جب انہوں نے اپنا کام پکا کیا تھا اور وہ دائوں چل رہے تھے ۔

(سورہ یوسف آیت :102ترحمہ کنز الایمان صفحہ 320)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
احمد رضا خان بریلوی نے ترجمہ کنز الایمان میں رسول اللہ ﷺ کی موت کا اقرار کیا ہے
اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّھُمْ مَّیِّتُوْنَ
٭ بے شک تمہیں انتقال فرمانا ہے او ران کو بھی مرنا ہے ۔

(سورہ الزمر آیت :30ترجمہ کنز الایمان صفحہ598)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وَ مَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِکَ الْخُلْدَ اَفَائِنْ مِّتَّ فَھُمُ الْخٰلِدُوْنَ کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَۃُ الْمَوْتِ وَ نَبْلُوْکُمْ بِالشَّرِّ وَ الْخَیْرِ فِتْنَۃً وَ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ
٭ او رہم نے تم سے پہلے آدمی کے لئے دنیا میں ہمیشگی نہ بنائی تو کیا اگر تم انتقال فرمائو تو یہ ہمیشہ رہیں گے ہر جان کو موت کا مزا چکھنا ہے اور ہم تمہاری آزمائش کرتے ہیں برائی اور بھلائی سے جانچنے کو اور ہماری ہی طرف تمہیں لوٹ کر آنا ہے۔

(سورہ انبیاء آیت :34-35ترجمہ کنز الایمان صفحہ 420)
 
Top