بھایی صاحب۔۔۔۔ تکبر وہ کرے جو کسی کا محتاج نہ ہو جیسے اللہ یہ ذات کسی کا محتاج نہیں بلکہ سب اسی کے محتاج ہیں ۔اب جو خود ھی محتاج ھے وہ کس بنا پر تکبر کرے۔ اسی لیے اللہ تعالی تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتاہے کیونکہ وہ جس بنا پر تکبر کرتا ہے جیسے دولت ۔ اولاد ۔یا حسن و جمال۔ یہ سب اللہ کی دی ہویی نعمت ہے وہ جب چاھے اسے چھین بھی سکتا ہے تو پھر اس پر تکبر کیسے ؟