الحمدللہ رب العالمین
میرے دونوں بیٹوں شاہ حماد فیض اور شاہ محمد فیض نے آج اللہ کی کتاب کو یاد کرنے کا شرف حاصل کر لیا
آج آخری سبق سنایا تھا میرے دادا ابو اور ابی جی رحمہما اللہ کے خوابوں کی ایک تعبیر ممکن ہوئی
اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ مقام شکر تو ہے ہی لیکن مقام دعا بھی ہے کہ ان بزرگوں کے خوابوں کی تعبیر صرف یہاں تک محدود نہیں بلکہ اس سے بھی آگے ہے
تمام احباب سے دعاوں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی توفیق مزید عطا کرے آمین