السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بحث چل رہی تھی کہ کیاامام ابوحنیفہ ثقہ ہیں۔ اس پر بحث کے دوران کفایت اللہ صاحب نے الگ تھریڈ بنایا
امام ابوحنیفہ حافظ ذہبی کی نظر میں
اپ نے الگ سے تھریڈ بنانے کی اجازت دی ؟
میں نے اس کے جواب میں ایک نیاتھریڈ بنایااسی نام سے کچھ مختلف
اس کو کفایت اللہ صاحب کے تھریڈ میں موو کردیاگیاہے ۔وجہ میری سمجھ میں قطعا نہیں آئی۔ یاتوتمام تھریڈ کو جہاں بحث کی ابتداء ہوئی ہے وہیں منتقل کردیاجائے ۔
یاپھر خاص الخاص میرے تھریڈ کو ہی منتقل کرنے کے اسباب بتائے جائیں تاکہ تشفی ہوجائے
یااگر وجہ صرف اتنی ہے کہ ہم دونوں کے تھریڈ کے عنوان ایک سے لگتے ہیں تومیں تھریڈ کانام تبدیل کردیتاہوں
یاکہیں ایساتونہیں کہ یہاں بھی دھیرے دھیرے اردومجلس کاطریقہ کار اختیار کیاجارہاہے۔