محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,822
- پوائنٹ
- 1,069
تین شہر انڈیا تین مذھب !
اور کیا اہل حدیث فرقہ نہیں۔۔۔؟کوئی نہیں ـ دین اسلام میں فرقہ بنانا ممنوع ہے ـ
سُوۡرَةُ آل عِمرَاناور کیا اہل حدیث فرقہ نہیں۔۔۔؟
اہل حدیث قرآن و سنت کی اصل تعلیم پر مبنی ایک گروہ ہے، جیسے جیسے لوگ اسلام کی تعلیمات میں رخنہ اندازی کر کے گروہوں میں بٹتے چلے گئے اور فرقہ بازی کے جرم میں مبتلا ہوئے، پھر اصل کی شناخت بھی خلط ملط ہو گئی، پس اُس اصل کی شناخت موجودہ دور میں اہل حدیث ہیں۔اور کیا اہل حدیث فرقہ نہیں۔۔۔؟