الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تین شخصوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے ، سوئے ہوئے شخص سے یہاں تک کہ وہ بیدار ہوجائے ، دیوانہ سے یہاں تک کہ اسے عقل آجائے ، اور بچہ سے یہاں تک کہ وہ بالغ ہوجائے ، ، (یعنی سوئے ہوئے انسان ، دیوانہ یعنی پاگل ، اور نابالغ بچہ ، ان پر گناہ اور سزا نہیں ہوتی )
--------------------------------------------
(سنن أبي داود ، کتاب الحدود : 4398)