• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ثابت کیجیئے اک منکر ین حدیث کا سوال

Naeem Mukhtar

رکن
شمولیت
اپریل 13، 2016
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
32
السلام علیکم بھائی یہ اک سوال میرے سے کسی نے پوچھا ہے لیکن کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔ اب میں اتنا علم نہیں رکھتا لیکن میرے اندازے کے مطابق اس سوال کا مقصد تاریخ۔ حدیث سے متنفر کرنا ہے۔
25 saal ki umr mai shadi ar nbwt bqool ap k 40 sal ki umr mai to 40-25=15 PHLAY 5 SAAL ulad nai hyee 15 se 5 nikaly to 10 ..phr baita paida hua prda kr gya 10 se 1 nikala to 9,,,phr baita paida hua prda kr gya...9 se aik nkala to 8 phr bibi pak tasreef layain......8 se aik nikala to 7...ar bqool ap k nbwat se 3 saal phlay 2 btyoo ki shadi o chuki the,,,,ab swal ye hai 4 SAALU MAI 2 BTYA PAIDA HYYE BREE HYYE AR UN KI SHADI B HYYE

25سال کی عمر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی اور 40 سال بقول آپ کے۔
40_15=15
15 سال
اور پہلے 5 سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی اولاد نہیں ہوئی
15-5=10
10 سال
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹا پیدا ہوا جو کہ وفات پا گئے
10-1=9
9 سال
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسرا بیٹا پیدا ہوا اور ان کی وفات ہوئئ
9-1=8

اور پھر بی بی صاحبہ کو پیدائش ہوئی
8-1=7
7سال
اور بقول آپ کے کہ نبوت سے 3 سال

7-3=4

پہلے 2 بیٹیوں کی شادی ہو چکی تھی۔

4 سال
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ 4 سال میں 2 بیٹیاں پیدا ہوئیں اور ان کی شادی بھی ہو گئی۔۔۔؟؟؟؟؟

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
Naeem Mukhtar

رکن
شمولیت
اپریل 13، 2016
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
32
40 سال بقول آپ علما کے نبوت ملی

یہ فقرہ اوپر نہیں لکھا گیا

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کا مکمل جواب تو @خضر حیات بھائی @اسحاق سلفی بھائی ہی دے سکتے ہیں۔لیکن آج تک میں نے سیرت میں یہ بات نہیں پڑھی کہ تیس برس تک نبی کریمﷺ کی اولاد نہیں ہوئی تھی۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
منکرین حدیث اس قسم کے خودساختہ ”نان ایشوز“ سے سادہ مسلمانوں کے اذہان کو منتشر کیا کرتے ہیں۔ اس ”پہیلی“ میں بھی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی اور اولاد کی پیدائش کے نہ تو سال پیش کئے گئے ہیں اور نہ ہی زمانی ترتیب کہ ان پر گفتگو کی جائے۔ ۔ ۔ ۔ ایک مسلمان کو اس قسم کی باتوں میں اپنی توانائی ضائع کرنے کی بجائے قرآن و حدیث کی اُن ُ تعلیمات کی طرف توجہ دینی چاہئے، جن پر عمل کرنے اور نہ کرنے سے ہماری اخروی کامیابی و ناکامی کا انحصار ہے۔ مندرجہ بالا ”گتھی“ کو سلجھانا عام مسلمان کا نہیں بلکہ اسلامی اسکالرز کا کام ہے۔ جو بھی ایسے سوالات کرے، ان سے کہئے کہ وہ کسی بھی اسلامی جامعہ سے رجوع کرے۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم بھائی یہ اک سوال میرے سے کسی نے پوچھا ہے لیکن کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔ اب میں اتنا علم نہیں رکھتا لیکن میرے اندازے کے مطابق
اس سوال کا مقصد تاریخ۔ حدیث سے متنفر کرنا ہے۔
وعلیکم السلام برادر نعیم ۔۔۔ آپ بالکل درست سمجھے ہیں۔ لہٰذا اپنی توانائی اس قسم کے بحث میں ضائع نہ کیجئے۔ جو بھی آپ سے ایسے سوالات کرے، ان سے کہئے کہ کسی دینی اسکالر یا جامعہ سے رابطہ کرے۔
 
Naeem Mukhtar

رکن
شمولیت
اپریل 13، 2016
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
32
وعلیکم السلام جی بھائی میں کوشش کرتا ہوں ان ابحاث میں نہ الجھوں۔ لیکن جب اگلہ بندہ آپ کے منہ پے کہے اور بولے کہ لاو جواب اپنے علما ء سے یا ثابت کرو۔۔
نہیں تو ہماری مانو۔۔۔۔
تو بھائی میں کیا کروں ۔۔ اصل میں ہر کوئی اپنی توانائی صرف نہیں کرنا چاہتا۔ اور دو ٹوک انکار کر کے واعظ نصیحت کر کے پتلی گلی سے نکل جاتا ہے۔ میں نے کئی اسکالر سے رابطہ کیا ہے ۔ لیکن نتیجہ صفر۔۔
برحال آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اس بات پے دھیان دیا ۔۔
جزاکم اللہ خیرا

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام جی بھائی میں کوشش کرتا ہوں ان ابحاث میں نہ الجھوں۔ لیکن
جب اگلہ بندہ آپ کے منہ پے کہے اور بولے کہ لاو جواب اپنے علما ء سے یا ثابت کرو۔۔
نہیں تو ہماری مانو۔۔۔

۔
تو بھائی میں کیا کروں ۔۔ اصل میں ہر کوئی اپنی توانائی صرف نہیں کرنا چاہتا۔ اور دو ٹوک انکار کر کے واعظ نصیحت کر کے پتلی گلی سے نکل جاتا ہے۔ میں نے کئی اسکالر سے رابطہ کیا ہے ۔ لیکن نتیجہ صفر۔۔
برحال آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اس بات پے دھیان دیا ۔۔
جزاکم اللہ خیرا
ان سے کہئے کہ جواب کی ضرورت آپ کو ہے مجھے نہیں۔ اگر آپ کو جواب چاہئے تو آپ خود کسی عالم یا دارالعلوم سے رابطہ کیجئے۔ جسے علم کی ضرورت ہوتی ہے، وہ اس علم کے ماہرین کے پاس جاتا ہے۔ کوئی دوسرا نہیں۔ جیسے اگر وہ کسی جسمانی تکلیف یا پریشانی کا ذکر کرے تو آپ اس کا علاج نہیں کرنا شروع کردیتے بلکہ اسے کسی اچھے ڈاکٹر یا اسپتال جانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ یہی کام روحانی امراض و پریشانی کے حل کے لئے بھی اپنا ئیے۔ کوئی بھی عالم کھڑے کھڑے، یا فون پر یا ای میل میں اس قسم کے فضول جوابات دینے میں وقت ”ضائع“ کرنا پسند نہیں کرتا۔ اس طرح کے اعتراضاتی بلکہ الزاماتی سوالات کے جوابات سارے عالم نہیں دے سکتے۔ اس کے لئے آپ کو ایسے عالم تلاش کرنے ہوں گے یا ایسے اداروں سے رابطہ کرنا ہوگا جو اس قسم کے کام کے ماہر ہیں۔ جیسے ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ان کا ادارہ۔ وہ لوگ ایسے سوالات کو ڈیل کرنے کے ایکسپرٹ ہیں۔ جب آپ از خود ایسا نہیں کرسکتے تو فی الحال اپنی توجہ دینی علم حاصل کرنے کی طرف لگائیے۔ ایسے بے دینوں سے الجھنے، مکالمہ کرنے سے گریز کیجئے۔
 
جی بھائی شکریہ جزاکم اللہ خیرا

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
مجھے تو سوال ہی نہیں سمجھ میں آیا.... ابتسامہ
ایک بار پھر سے غور کرتا ہوں. شاید کچھ پلے پڑجاۓ
 
Naeem Mukhtar

رکن
شمولیت
اپریل 13، 2016
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
32
مجھے تو سوال ہی نہیں سمجھ میں آیا.... ابتسامہ
ایک بار پھر سے غور کرتا ہوں. شاید کچھ پلے پڑجاۓ
بھائی شائد اردو میں لکھنے میں غلطی ہوئی ہو ۔
رومن اردو میں سوال ہے ۔۔ مہربانی فرما کر توجہ فرمائیں۔۔
اصل میں سوال کا حاصل ہے کہ احادیث و سیرت کی کتابوں کے مطابق
نبوت 40 سال کی عمر میں نبوت ملی ۔ اور ان احادیث کو اور آپ کے صاحبزادے اور صاحبزادیوں
کی پیدائش کی روایات کو اکھٹا کر کے سوال کھڑا کیا گیا ہے۔۔ سمجھ تو مجھے بھی نہیں آ رہی۔۔۔
کہ ان میں تطبیق پیدا کرو۔۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
Top