• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو کا اثر توڑنے کے لئے مسنون دعائیں

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
محترم بھائی!
یہ لنک کتنی بار آپ دیں گے۔
 

Islam18

مبتدی
شمولیت
فروری 28، 2018
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
محترم بھائی!
یہ لنک کتنی بار آپ دیں گے۔
اسلام علیکم
محترم، کتاب ہذٰا میں کئی موضوعات پر قرآن و حدیث سے رہنمائی کی گئی ہے۔ یہ کتاب اردو اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ اس لنک پر دستیاب ہے۔مختلف مضوعات کے لئے لنک دینے کی جسارت اس لئے کر رہا ہوں کیوں کہ ہر متعلقہ موضوع کے لئے اس میں رہنمائی ہے۔ کسی بھی غیر متعلقہ موضوع کے لئے لنک نہیں دیا جا رہا۔ امید ہے آپ اس کاوش کو اس کے اصل معنی میں دیکھیں گے۔
جزاک اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
اسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ہوتا ہے
اسلام علیکم نہیں
محترم، کتاب ہذٰا میں کئی موضوعات پر قرآن و حدیث سے رہنمائی کی گئی ہے۔ یہ کتاب اردو اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ اس لنک پر دستیاب ہے۔مختلف مضوعات کے لئے لنک دینے کی جسارت اس لئے کر رہا ہوں کیوں کہ ہر متعلقہ موضوع کے لئے اس میں رہنمائی ہے۔ کسی بھی غیر متعلقہ موضوع کے لئے لنک نہیں دیا جا رہا۔ امید ہے آپ اس کاوش کو اس کے اصل معنی میں دیکھیں گے۔
تو ایک کام کریں ایک تھریڈ بنائیں اور اس کتاب کی خصوصیت وغیرہ ذکر کر کے اسکا لنک ایک ہی بار میں شیئر کر دیں۔ بار بار لنک ادھر ادھر دینے کی ضرورت اور تکلیف نہیں ہوگی۔
 

Islam18

مبتدی
شمولیت
فروری 28، 2018
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
جناب بہت شکریہ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی جزاء دے۔
گوگل نے کتاب کا لنک کافی ملکوں میں بلاک کر دیا ہے۔ کتاب ترتیب دینے والی ٹیم کا سٹیٹسٹکس کا لنک بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔ اس لئے مزید دو لنکس اور ایک کیو آر کوڈ کتاب کی تمام پوسٹ پر دیا جا رہا ہے تاکہ سب ممبر اس سے مستفید ہو سکیں۔ مزید تحقیق کے بعد کتاب کا نواں ایڈیشن ترتیب دے کر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ اس میں رسول اللہﷺ سے مسنون دعائیں اور اسلام کے ہماری زندگی پر بہت اثر ڈالنے والے امور کو شامل کیا گیا ہے۔کتاب ان لنکس سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے:
bit.ly/supplications
یا
rebrand.ly/supplications
یا
Goo.gl/fQaWYR


یہ کیوآر کوڈ موبائل سے سکین کر کے بھی کتاب ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
20482 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
والسلام
ترتیب کنندہ ٹیم
 
Top