محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
جادو کی تشخیص کیسے ممکن ہے؟ جادوگر یا عامل جنات کی گرفت میں کیسے آتے ہیں؟ | جادو اور علاج | ای پی: 04
لوگوں کے ہاں مشہور ہے کہ عامل جنوں کو قید کر لیتے ہیں اور پھر ان سے اپنی مرضی کے کام لیتے ہیں کیا یہ سچ ہے؟ عامل جنات کو قید کرتے ہیں یا جن عاملوں کو کرتے ہیں؟ ایک جادوگر کی زندگی کرب میں کیوں گزرتی ہے؟ اگر کوئی جادوگر تائب ہونا چاہے تو کیا کرے؟ جادو کروانے والوں کا مرنا مشکل کیوں ہو جاتا ہے؟ جادو کن گناہوں کا مجموعہ ہے؟ مرض کی تشخیص کیسے ہو گی جادو ہے یا کوئی بیماری؟
تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔