- شمولیت
- ستمبر 13، 2014
- پیغامات
- 393
- ری ایکشن اسکور
- 277
- پوائنٹ
- 71
جناب یہ بھی فرما دیجئے کہ یعلمان سے کون دو مراد ہیں ؟؟؟؟وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ = اور نہ ہی ہم نے نازل کیا (کوئی علم) ہاروت ماروت (نامی) فرشتوں پر۔
یعنی اللہ نے ہاروت ماروت نام کے کسی فرشتوں پر سحر نہیں اُتارا۔
وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَ = (جیسا کہ انکا ماننا ھے کہ) نہیں سکھاتے وہ کسی کو کہ جب تک یہ نہ کہہ دیں کہ یہ کفر ہے اور ہم تو آزمائیش میں ہیں۔
اور تعجب ہے آپ لکھتے ہیں کہ ھاروت و ماروت نامی فرشتوں پر جبکہ یہ کیا لکھا آپ نے
؟؟؟۔ہاروت ماروت فرشتے نہیں بلکہ شیاطین تھے
چلیں پہلے یہ بتا دیں کہ وہ فرشتے تھے یا شیطان ؟؟؟
اس کے بعد یہ پوچھ لیں گے کہ وہ سکھاتے کیا تھے جو کفر تھا ؟؟؟
ایک طرف لکھتے ہیں
پھر یہ بھی کہتے ہیںجادو کی کوئی حقیقت نہیں
منکرین جادو ایسی ہی ہانکتے رہتے ہیں سمجھ خود کو کچھ نہیں اور ۔۔۔۔۔جادو ایک فریب ہے آنکھ کی نظر بندی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں
اللھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ و ارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ