• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو کی حقیقت :: جادو سےمتعلق منکرین بالخصوص جماعت المسلمین کے شبہات کا رد ::

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
الصارم البتار فی التصدی للسحرة الاشرار (جادو کا علاج کتاب و سنت کی روشنی میں) شیخ وحید عبد السلام بالی حفظہ اللہ

(يہي وظيفہ لاالہ الا اللہ وحدہ لاشريک لہ ، لہ الملک ولہ ولحمد وھو علي کل شيئ قدير۔ سعوديہ کے ايک عالم ہيں انہوں نے ايک کتاب بھي لکھي ہےاسي جادو اور جنات کے حوالے سے۔ نام ان کا في الحال ذہن سے نکل گيا ہے۔ وہ کہتے ہيں ميں ايک بچي پر دم کررہا تھا اس کے اندر شيطان اور جن تھا۔ وہ بولنے لگا۔ خير! بحث وتکرار ہوئي اس نے کہا ميں اس سے نکل کر تمہارے اندر داخل ہوتا ہوں۔ ميں نے کہا: ٹھيک ہے ، آجاؤ۔ ہمت ہے تو آؤ۔ بچي کو تھوڑي دير سکون رہا پھر تھوڑي دير بعد بچي تڑپنے لگ گئي۔ پھر اس کو بلوايا تو کہنے لگا کہ چونکہ آپ نے صبح کے وقت يہي وظيفہ کيا ہے لہٰذا ميں آپ کے اندر داخل نہيں ہوسکتا۔ نبي کريم ﷺ کے فرمان کي سچائي بھي متحقق ہوگئي، ثابت ہوگئي کہ جو شخص صبح سو بار يہ پڑھ لے وہ جنوں اور شيطانوں سے محفوظ رہتا ہے۔) یا شیخ آپ نے شاید اس کتاب کا ذکر کیا ہے الصارم البتار فی التصدی للسحرة الاشرار (جادو کا علاج کتاب و سنت کی روشنی میں) شیخ وحید عبد السلام بالی حفظہ اللہ
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
جادو ۔۔۔ایسا جادو کہ جنتر منتر سے نقصان ہو سکتا ایسا عقیدہ رکھنا کفر بھی ہے شرک بھی۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
وجہ۔۔۔۔جادو ایک فریب ہے۔۔۔۔شیطان کے علم کو جادو کہنا ہی غلط ہے شیطان قادر ہے کافروں پر کہ ان میں وسوسے ڈالے اور وسوسے کو جادو کہنا بھی غلط ہے۔۔۔۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
وجہ۔۔۔۔جادو ایک فریب ہے۔۔۔۔شیطان کے علم کو جادو کہنا ہی غلط ہے شیطان قادر ہے کافروں پر کہ ان میں وسوسے ڈالے اور وسوسے کو جادو کہنا بھی غلط ہے۔۔۔۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
اب فرعون اور اس کے جادوگروں کا واقع میں علم والوں کے لئے سوچ رکھنے والوں کے لئے بہت بڑی نشانی ہے۔۔۔۔ اگر غور کریں تو۔۔۔۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
جادو پر ایمان رکھنا کہ کسی کو بھی کہیں بھی نقصان یا فائدہ ہو سکتا ہے۔۔۔اس طرح کے جادو پر ایمان لانا کفر و شرک ہے اگر کچھ سوچ سمجھ رکھو تو۔۔۔قرآن کا کفر نہ کرو ۔۔۔مکمل ایمان ہی مومن کی پہچان ہے۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
جادو قرآن مجید میں ہی جگہ صرف فریب،جھوٹ،کی شکل میں ہے۔ ۔ ۔ جس کی حقیقت کچھ نہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ ہی ہر قسم کے نفع و نقصان کا مالک ہے کوئی شخص کہیں کسی کو کسی جنتر منتر سے نقصان نہیں پہنچا سکتا۔۔۔شیطان وسوسہ ڈالتا ہے اسے جادو کہنا غلط ہے۔
 
Top