• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ الازہر کا امام اکبر!

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ذرا جامعہ الازہر کے امام اکبر کی داڑھی تو چیک کریں!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ سنت کے مطابق داڑھی نہیں۔
البتہ اس قسم کے علما اور لوگ یہ کہتے ہیں کہ مطلقا داڑھی رکھنا سنت ہے، چاہے جتنی مرضی ہو۔ کوئی خاص مقدار ہونا ضروری نہیں۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
پاکستان میں اس طرح کی داڑھیاں زیادہ تر جماعت اسلامی والوں کی ہوتی ہیں۔ کیونکہ مولانا مودودی اسی رائے کے حق میں تھے بس داڑھی ہونا کافی ہے۔ حالانکہ ان کی اپنی داڑھی ایک مشت سے زائد تھی۔ اسی طرح کی داڑھی علامہ احسان الہٰی ظہیر شہید کی بھی تھی۔
ehsan.gif
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
48
I don’t think so this is the right one
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یہ ایک اردو فورم ہے۔ اگر اردو میں پوسٹ اور کمنٹ کئے جائیں تو زیادہ بہتر ابلاغ ہوگا
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
یہ سنت کے مطابق داڑھی نہیں۔
البتہ اس قسم کے علما اور لوگ یہ کہتے ہیں کہ مطلقا داڑھی رکھنا سنت ہے، چاہے جتنی مرضی ہو۔ کوئی خاص مقدار ہونا ضروری نہیں
سعودیہ میں رہتے ہوئے اگر آپ نے سوڈانیوں کو دیکھا ہو تو آپکو میرے کمنٹ سے یاد دھیانی ہوجائے گی

جامعہ الازہر کے امام اکبر کی داڑھی تو پھر بڑی ہے اور اکثر سوڈانی لوگ ہونٹ کے نیچے "داڑھی بچہ " کو ہی فقط داڑھی گردانتے ہیں اور باقی چہرہ کلین شیو ہوتا ہے اور اس معاملہ میں کئی سوڈانیوں سے میری بات ہوئی اور اسی وجہ سے اسکے متعلق معلومات ہیں
 

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
بعض سعودی علماء کی بھی ایسی ہی داڑھیاں ہیں، جن میں کچھ "آل شیخ" عالم بھی شامل ہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,590
پوائنٹ
791
اس تھریڈ کے ملاحظہ کے بعد یہ سمجھ آیا کہ :
داڑھی کے معاملہ میں ہم پاکستانی بالخصوص مذہبی پاکستانی اچھی پوزیشن پر ہیں ؛
 

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
شیخ صالح آل الشیخ کی اس بارے میں رائے، ان کی بھی ایسی ہی داڑھی ہے۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
پاکستانی علماء کے حساب سے اس طرح کی داڑھی ، داڑھی کی تعریف میں ہی پوری نہیں اترتی ہے۔
اور ایسے تمام علماء جو داڑھی اس طرح تراشتے ہیں ایک حرام فعل کے مرتکب ہوتے ہیں۔
 
Top