• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ بیت العتیق (جامعہ رحمانیہ) با تصویر

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اللہ تعالی اس جامعہ کو مزید عزت سے نوازے آمین
اس جامعہ میں جو نظام تعلیم منظم طریقے سے اور جدیدتقاضوں کے عین مطابق افراد تیار کئے جا رہے ہیں وہ کسی بھی جامعہ میں نہیں کیے جارہے ۔
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
اللہ تعالی اس اسلام کے قلعہ کی حفاظت فرمائے،اس کے خدام ومنتظمین و معاونین کی کوششوں میں برکت ڈالے،آمین۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ماشاءاللہ ، اللہ مزید ترقی سے نوازے۔۔۔۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ما شاء اللہ بہت ”خوبصورت “مدرسہ و مسجد ہے اللہ تعالٰی ”مسلمین“کو ان سے ”فائدہ“ اٹھانے کی ”توفیق“ عطاء فرمائے آمین !
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہ منتظمین کو جزائے خیر دے بہت تبدیلیاں اآ گئی ہیں جب میرے چھوٹے چچا یہاں پڑھاتے تھے تو اس وقت میں کچھ مرتبہ آیا تھا اور یہ بات ہے تقریبا 87 سے 92 کی لیکن اب تو پہچانی ہی نہیں جا رہی اللہم زد فزد
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ما شاء اللہ۔بہت ہی خوبصورت مرکز۔اللہ تعالیٰ قرآن وسنت کی روشنی پھیلانے والے اس مرکز کو قیامت تک ہر ا بھرا رکھے۔آمین۔اللہ تعالیٰ اسے حاسدوں کی حسد اورشریروں کے شر سے محفوظ فرمائے۔آمین
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اس مرکز میں پڑھانے والے اساتذہ کی محنتوں کو قبول فرمائے۔اور اس میں علم حاصل کرنے والے طلباء طالبات کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے۔آمین ۔اوراس کی انتظامیہ پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین
 
Top