• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ دارالعلوم السلفیہ نوکوٹ تھرپارکر

شمولیت
ستمبر 06، 2014
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
74
تاریخ تاسیس
2004 کوجامعہ دارالعلوم السلفیہ نوکوٹ تھرپارکرکاسنگ بنیادرکھاگیا
محل وقوع
جامعہ دارالعلوم السلفیہ مٹھی روڈنوکوٹ تھرپارکرمیں واقع ہے اس کاکل رقبہ ایک ایکڑپرمشتمل ہے جس میں جامع مسجد کلاس رومزدفترطلبہ کی رہائش گاہ اورڈسپنسری کی عمارت بنی ہوئی ہے
مؤسس
جناب فضیلہ الشیخ مولانامحمدحسن سموں صاحب حفظہ اللہ امیرمرکزی جمعیت اہلحدیث تھرپارکر
تعارف
آپ محترم 1973 میں پیداہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ تعلیم القرآن کنری شہرسے حاصل کی اس کے بعد1988میں جامعہ بحرالعلوم السلفیہ میرپورخاص میں درس نظامی کاآغازکیااور1996میں آپ نے جامعہ سے سندفراغت حاصل کرکے اپنے گاوں حاجی ابراہیم سموں میں مدرسہ ابی ھریرہ الاسلامیہ کی بنیادرکھی اوریہاں پرآپ نے آٹھ سال تدریسی وتبلیغی خدمات سرانجام دیں اس کے بعدجماعتی احباب کے اصرارپرضلع تھرپارکرکے سنگم پرواقع نوکوٹ شہرمیں جامعہ دارالعلوم السلفیہ کی بنیادرکھی آپ نے محترم فضیلہ الشیخ علامہ بدیع الدین شاہ الراشدی کی جمعیت اہلحدیث سندہ کے ساتھ سولہ سال جماعتی خدمات سرانجام دیں پھراحباب جمعیت کی عدم توجھی کی بناءپرآپ نے فضیلہ الشیخ حافظ ثناءاللہ مدنی صاحب اورحافظ عبدالکریم صاحب ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مشوروں پرمرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیرعلامہ سینیٹرساجدمیرصاحب کی آمدپرآپ نے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان میں شمولیت کی اورآپ نے جامعہ کے تعمیروترقی میں دن و رات محنت کی جماعتی زندگی میں ضلع میں ایک نیاولولہ اورجوش پیداکیا
جامعہ کی انتظامیہ
مولانامحمدحسن سموں (بانی ورئیس جامعہ ھذا)
مولاناابوالحسین عبدالرحیم ثاقب (مدیرجامعہ ھذا)
مولاناعلی محمدسموں (ناظم جامعہ ھذا)
مولانامحمدیعقوب رحمانی (خازن جامعہ ھذا)
مولاناحبیب الرحمن غازی (نگران جامعہ ھذا)
شعبہ جات
الحمدللہ جامعہ میں درج شعبہ جات ہیں :
(1) شعبہ درس نظامی (2) شعبہ تحفیظ القرآن الکریم (3) شعبہ ناظرہ (4) شعبہ اصلاح البیان (5) شعبہ دارالافتاء (6) شعبہ دعوت وتبلیغ (7) شعبہ تعمیرات بناء المساجدوحفرالابار(8) شعبہ خدمت خلق
جامعہ میں وقتافوقتاتشریف فرماہونے والے معززعلماء کرام
(1)فضیلہ الشیخ علامہ پروفیسرساجدمیرصاحب (امیرمرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان )
(2) فضیلہ الشیخ حافظ ثناء اللہ مدنی صاحب (شیخ الحدیث جامعہ رحمانیہ اہلحدیث لاہور)
(3)فضیلہ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی صاحب (امیرجمعیہ اہلحدیث السند)
(4)فضیلہ الشیخ ڈاکٹرحافظ عبدالکریم صاحب (ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان)
(5)فضیلہ الشیخ مولاناعبدالجبارشاکرصاحب رحمتہ اللہ علیہ
(6) فضیلہ الشیخ حافظ محمد سلفی صاحب (نائب امام جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان)
(7) فضیلہ الشیخ حافظ محمداسحاق زاھدصاحب (مصنف زادالخطیب ۔کویت)
(8) فضیلہ الشیخ حافظ عبدالقیوم باجوہ صاحب مدیرقسم المساجدموسستہ الفرقان الخیریہ
(9) فضیلہ الشیخ پروفیسرمحمدابراہیم بھٹی صاحب (رئیس معھدالشیخ بدیع الدین الاسلامی )
(10)فضیلہ الشیخ مولاناسلیم اللہ صاحب (مدیردارالیتامی موسستہ الفرقان الخیریہ )
(11) فضیلہ الشیخ مولانازین العابدین صاحب
(12) فضیلہ الشیخ مولانامحمدارشدعلی صاحب (مینیجردارالسلام اسٹوڈیوکراچی)
(13) فضیلہ الشیخ عبدالرشیدحجازی صاحب
(14) فضیلہ الشیخ مولانامحمدیوسف قصوری صاحب (امیرمرکزی جمعیت اہلحدیث سندھ )
(15)فضیلہ الشیخ قاری خلیل الرحممن جاویدصاحب (امیرمرکزیہ کراچی )
(16)فضیلہ الشیخ خلیل الرحمن لکھوی صاحب( رئیس معھدالقرآن الکریم کراچی )
فضلائے جامعہ
(1) مولانامحمدامیرالدین نھڑی
(2) مولانامحمدجعفرنھڑی
(3) مولاناعطاءاللہ سموں
(4) مولانافیاض احمدنھڑی
(5)مولاناذوالفقارسموں
(6) مولانامحمدارشدسموں
(7) مولاناعبدالواحدنھڑی
(8) مولاناعنایت اللہ سموں
(9) مولاناعبدالصمدنھڑی
(10) مولاناعبدالوھاب نھڑی
11 مولانا محمد حسین سمون
12 مولانا فریق الله سمون
13 مولانا غلام قادر دل
14 مولانا مشتاق احمد لنجو
15 مولانا محمد عمران سمون
16مولانا امجد علی سمیجو
17 مولانا عنایت اللہ نھڑی
18 مولانا جاوید احمد نھڑی
19 مولانا محمد رفیق ھنگورجو
20 مولانا محمد یاسین سمون
21 مولانا جمیل الرحمان عرف تماچی
22 مولانا سیف الرحمن نھڑی
23 مولانا مشتاق احمد نھڑی
24 مولانا عبدالحمید نھڑی
25 مولانا لیاقت علی نھڑی
26 مولانا مقبول احمد نھڑی
27 مولانا مجیب الرحمن سمون
28 مولانا محمد رفیق سمون
29 مولانا عبدالحفيظ سمون
30 مولانا فضل الله سمون
31 مولانا بدیع الدین سمون
32 مولانا شبیر احمد ساھڑ
33 مولانا عبدالحفيظ سمون آف چھچی
34 مولانا جاوید الرحمان سمون
35 مولانا محمد اسحاق ساھڑ
36 مولانا ریاض احمد ساھڑ
37 مولانا وزیر احمد ساھڑ
38 مولانا انعام اللہ نھڑی
40 مولانا عبدالغفور چوھان
41 مولانا محمد اسماعیل سمون
42 مولانا عبدالسلام سمون
43 مولانا عبدالحکیم سمون
44 مولانا خلیل اللہ لنجو
45 مولانا محمد امین لنجو
46 مولانا عبداللہ لنجو
47 مولانا محمد عمران دل
48 مولانا سانون سومرو
49 مولانا فدا حسین نھڑی
50 مولانا صدام حسین نھڑی
51 مولانا امید علی نھڑی
52 مولانا رضاء الله سمون
53 مولانا محمد خان لنڈ بلوچ

اساتذہ کرام
(1) فضیلہ الشیخ مولانامحمدحسن سموں صاحب
(2)فضیلہ الشیخ مولاناعبدالرحیم ثاقب صاحب
(3) فضیلہ الشیخ مولانامحمدیعقوب رحمانی صاحب
(4) فضیلہ الشیخ مولاناحبیب الرحمن غازی صاحب
(5) فضیلہ الشیخ مولانا محمد حسین سمون صاحب
(6) فضیلہ الشیخ مولانا فریق اللہ سمون صاحب
(7) فضیلہ الشیخ مولاناشبیر احمد ساھڑ صاحب
(8) حافظ عطاء اللہ سمون صاحب
9 مولانا عبدالباسط نھڑی صاحب
10 حافظ گل محمد سمون صاحب
اغراض ومقاصد
سلف صالحین کے منھج کے مطابق قرآن وحدیث کی تعلیم
طلبہ کی دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی دینی تربیت
شرک وبدعت کارداوراصلاح معاشرہ کے لیے مبلغین کی تیاری
ضلع تھرپارکرمیں غیرمسلم این جی اوزکے ناپاک عزائم سے عوام کوباخبرکرنااوران کی اصلاح کرنا
 

اٹیچمنٹس

Top